الأربعاء، 27 مايو 2020

سب سے بڑے ریالی کون؟

🌍سب سے بڑے ریالی کون؟ 

طاغوتی حکومت سے لاکھوں ریال مسکرا کر لیتے ہوئے اخوانی تحریکی پیران پیر هههه

🔮سعودی عرب کے خلاف کئے جارہے پروپیگنڈے کی حقیقت بیان کرنے پر اخوانی تحریکی جب بلبلاتے ہیں تو فورا ریالی کا طعنہ دینے لگتے ہیں،، کیونکہ بیچاروں کو اپنا ریال یاد آنے لگتا ہے،، اسلئے سوچا کہ ایک جھلک دکھا دی جائے کہ سب سے بڑے ریال خور سلفی ہیں یا یہ تحریکی، اخوانی ہیں،، 

🔮ملک فیصل ایوارڈ میں میڈل کے ساتھ دو سو گرام سونا جس کی قیمت انڈین کرنسی میں ساڑھے سات لاکھ بنتی ہے، پلس ساڑھے سات لاکھ ریال جسکی قیمت انڈین کرنسی میں ڈیڑھ کروڑ بنتی ہے، یعنی کل ایک کروڑ ستاون لاکھ پچاس ہزار روپئیے ہوئے۔۔

🔮جسے حاصل کیا سب سے پہلے تحریکیوں میں سید مودودی نے، پھر سید ندوی نے، پھر اخوانیوں میں سے علی طنطاوی اور قرضاوی نے۔۔ 

🔮نیز خلیج میں شاہوں سے سب سے زیادہ چندہ بٹورنے والے یہی صوفی دیوبندی، تحریکی اور اخوانی ہیں۔۔ 

🔮یہ چندہ بٹورنے کے اصول وضوابط اور حیلوں پر کتابیں لکھتے ہیں نیز لیکچر دیکر اسکے طریقے بتاتے ہیں،، دیکھیں اخوانی طارق سویدان کا لیکچر۔۔ 

✔نوٹ: یہ پیروں اور مرشدوں کا حال ہے،، انہیں پر مریدوں اور بھکتوں کو قیاس کرلیں۔۔ 
یاد رہے کہ اردگان کو بھی اتنے ہی کروڑ ریال ملے ہیں،، یہ سب ریال ڈکارو گرو گھنٹال ہیں،، 
سوال یہ ہے کہ ایک طرف یہ عربوں کو طاغوت کہتے ہیں پھر ان کا ریال بھی ڈکارتے ہیں، ھھھھ

🔮ریال خور⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1667084253367087&id=100001965852990

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=338298330246682&id=100021995531593

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=896190743860404&id=100004084594567

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...