الجمعة، 22 مايو 2020

اسرائیل میں مظاہرہ

اسرائیل میں مظاہرہ!! اور جلتا ہوا تل ابیب 

ایک افریقی نزاد یہودی کو اسرائیلی فوجی نے قتل کر دیا جس کی وجہ سے اس وقت تل ابیب اور حیفا جیسے بڑے بڑے شہروں میں اسرائیلی حکومت کے خلاف زبردست مظاہرے ہو رہے ہیں۔۔ افریقی نزاد (ایتھیوپیا) یہودیوں کی تعداد ایک لاکھ بیس ہزار بتائی جاتی ہے۔  یہ مظاہرین نتن یاہو کے گھر کا گھراؤ کرنا چاہتے ہیں۔۔ 

نوٹ: اخوانیوں کا محبوب چینل الجزیرہ جو کسی بھی مسلم ملک میں معمولی مظاہرے کو خوب نمک مرچا لگاکر پل پل کی خبر دیتا ہے اس نادر اور اہم مظاہرے کے بارے میں لاعلم ہے۔ کیونکہ نتن یاہو الجزیرہ میں بیٹھا ہوا ہے ۔۔ ھھھ۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=130585038151364&id=100035996056314

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=130663944810140&id=100035996056314

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=130682428141625&id=100035996056314

عرب بہاریہ کے موقع پر پل پل کی خبریں دینے والا یہودی چینل الجزیرہ آج خاموش کیوں ہے۔  ؟؟

اپنے ملک اسرائیل میں بہار کی خبریں کیوں نہیں دے رہا ہے؟!
کوئی تحریکی بتلائے کہ بتلائیں ہم !

اللہ غاصب یہودیوں کو یہودیوں کے ہی ہاتھوں برباد کرے گا، ان شاء اللہ

نوٹ: قارئین ! عرب بہاریہ پر ایک ایک سے مضمون اور فیچر پیش کرنے والے الجزیرہ کے نامہ نگاروں کے اگر صہیونی غاصب ریاست پر  بھی کوئی فیچر یا مضمون آئے گا تو ضرور بتائیں گے۔ کیونکہ اس سنہرے موقع پر الجزیرہ کے سارے اینکرز اور نامہ نگار روپوش ہیں۔ !!!
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=130771638132704&id=100035996056314

سوشل میڈیا پر صبح وشام عالم اسلام کے بارے میں پروپیگنڈے اور سینکڑوں منفی خبریں شائع کرنے والے الجزیرہ کے دونوں چینل (الجزیرہ مباشر) اور (الجزیرہ نٹ) کو پچھلے چوبیس گھنٹے میں جاکر دیکھ لیں ایک بھی خبر اسرائیل میں چل رہے خون وخرابے کے بارے میں نشر نہیں کیا ہے۔
کیا اب بھی اس کے یہودی چینل ہونے میں کسی کو شبہ ہے؟!

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=130817554794779&id=100035996056314

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...