الاثنين، 24 فبراير 2020

🌋ترکی میں 2005 کے اندر امریکی ڈالر اور ترک لیرہ میں کچھ خاص فرق نہیں تھا، یعنی ایک ڈالر کے مقابلے 1.3 لیرہ، لیکن اس کے بعد اردگانی پارٹی کی حکومت آنے سے لیکر اب تک 25% فیصد تک ترک لیرہ میں گراوٹ آچکی ہے۔۔ یعنی ایک ڈالر کے مقابلے چھ لیرہ۔۔ 
https://www.poundsterlinglive.com/bank-of-england-spot/historical-spot-exchange-rates/usd/USD-to-TRY-2005

🌋سوال یہ ہیکہ تحریکی اخوانی جو مشہور کر رکھے ہیں کہ اردگان نے آکر معیشت کو سدھار دیا کرنسی کو مضبوط کر دیا اس کی کیا حقیقت ہے؟!


بولیساریو مراکش کے اندر اور امازیغ الجزائر کے اندر الگ الگ انفصالی سیاسی تنظیمیں ہیں جنہیں اخوانیوں کا سپورٹ حاصل ہے۔۔ 

افریقہ ورلڈ ٹورنامنٹ کے اندر مصری صدر عبد الفتاح سیسی نے ان دونوں تنظیموں کے جھنڈے کو لہرانے سے منع کردیا۔۔۔ جس پر مذکوہ دونوں نے سیسی کا شکریہ ادا کیا ۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=130316598178208&id=100035996056314


ترکی میں کھلیفہ کے خلاف احتجاج

لوگ مہنگائی، بے روزگاری اور سیاسی ظلم کے چلتے روگاز روٹی اور آزادی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

دوسری طرف کھلیفائن پچاس ہزار امریکی ڈالر کا ہینڈ بیگ استعمال کر رہی ہیں جس پر لوگوں کو شدید اعتراض ہے۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=130333278176540&id=100035996056314

هناك تعليق واحد:

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...