الجمعة، 22 مايو 2020

یہ ٹحریکیوں کے خلیفہ اردگان کا محبوب شہر استنبول ہے، اسی کی ایک گلی ہے جہاں کھلے عام سیکس کا کاروبار ہوتا ہے،، سماجی ورکر کمال اودراک کا کہنا ہے کہ صرف استنبول میں 3/ ہزار لڑکیاں جسم فروشی کا دھندی کر رہی ہیں، اور پورے ملک میں 3/ لاکھ سے زائد لڑکیاں اس گھناؤنے عمل میں ملوث ہیں۔۔ 

اردگانی دور حکومت کے دوران گزشتہ صرف آٹھ سالوں میں اس غیر انسانی دھندے کے اندر 220% کا اضافہ ہوا ہے، اس بے غیرت دھندے سے کھلیفہ کی سالانہ آمدنی 4/ ارب ڈالر ہے۔۔ 

ایسا کیوں نہ ہو کہ اردگان کے سیاسی کیرئیر کی ابتداء ہی انہیں بے حیا اڈوں سے ہوتی ہے۔۔ 

سوال یہ ہے کہ ان پیسوں کا استعمال کھیفہ کس مد میں کرتا ہے؟

http://almezmaah.com/english/2018/01/09/licensed-prostitution-flourishes-under-turkeys-erdogan/

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...