کیا تحریکیوں کا کھلیفہ موقع پرست فریبی ہے؟ (1)
2015 میں کہا کہ سعودی اتحاد نے باغی حوثیوں کے خلاف کارروائی کرکے بہت اچھا کیا، حوثی ظالم ہیں، انہیں ختم کرنا ضروری ہے،،،
2019 میں مجوسی رافضیوں کی گود میں بیٹھ کر کہا کہ سعودی ظالم ہے ، یمن پر حملہ کرکے یمن کو تباہ کردیا،،، اسلئے سعودی عرب پر حوثی حملہ صحیح ہے۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=147096399833561&id=100035996056314
کیا تحریکیوں کا خلیفہ موقع پرست فریبی ہے؟ (2)
2011 میں کہا کہ عرب بہاریہ کے نام پر عرب ملکوں میں جو انقلاب آیا بہت اچھا ہے، ظالموں کا خاتمہ ہوگا، حکومت بدلے گی لوگ سکون سے رہیں گے۔۔
2019 میں جب ترکی اور ایران میں جگہ جگہ مظاہرے ہونے لگے تو کھیلفہ نے کہا کہ ہمارے ملک میں بھی کچھ نادان انقلاب لانا چاہتے ہیں اگر انہوں نے ایسا سوچ رکھا ہو تو سن لیں کہ ہم انہیں زندہ دفن کر دیں گے۔۔
واہ رہے کھلیفہ تیرا معیار!!!
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=147100509833150&id=100035996056314
کیا تحریکیوں کا خلیفہ موقع پرست فریبی ہے؟!(3)
2011 سے لیکر 2014 تک جس وقت عرب ممالک شام کے اندر ظالم بشار کے خلاف اہل سنت مسلمانوں کا ساتھ دے رہے تھے اس وقت اردگان درپردہ بشار کے ساتھ کھڑا تھا ۔۔۔
پھر 2015 میں اچانک مجوسی ایران اور صلیبی روس کے ساتھ ساز باز کرکے سرزمین شام میں حصہ بخرا کرنے کیلئے اور حصےدار بننے کیلئے بشار کا ساتھ چھوڑ کر اسے مجوسیوں اور صلیبیوں کے ہاتھ بیچ دیا۔۔ چنانچہ یہی فریبی جو پہلے اپنی بیوی کے ساتھ بشار سے ملاقاتیں کرتا نظر آتا تھا اسے اب شیطان کہتا نظر آنے لگا، ،،،،،
جس وقت سعودی نے بشار کے خلاف ترکی کی مدد کی درخواست کی تھی اردگان سے اس وقت اگر ایران وروس سے ساز باز نہ کرکے بشار کے خلاف عرب اتحاد کا ساتھ دیتا تو آج وہاں نہ بشاری حکومت ہوتی نہ مجوسی اور صلیبی فوجوں کا قبضہ ہوتا۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=147103396499528&id=100035996056314

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق