السبت، 22 فبراير 2020

🌋مجوسی ایران اور صلیبی امریکہ کی یاد میں صہیونی یادگار سکہ 

🛑سکے میں ایک تصویر ٹرمپ کی ہے جس نے بیت المقدس کو اسرائیلی راجداھانی تسلیم کروانے میں اسرائیل کی مدد کی اور ساتھ قید بابل کا بدلہ دلانے والا مجوسی بادشاہ قورش کی تصویر ہے جو یہودیوں کا محسن عظیم ہے۔۔ 

🛑اسی احسان کا بدلہ صہیونیوں نے ایران کو عراق کی شکل میں دی ہے۔۔ گرچہ دکھاوے کے طور پر مجوسی ایران مرگ بر اسرائیل کا نعرہ لگاتا رہتا ہے۔ 
امریکہ اسرائیل کے ساتھ مزید کن منافق ملکوں نے عراق کی تباہی اور اسے ایران کے حوالے کرنے میں مدد کی ہے دیکھیں یہ پوسٹ:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2189609604485648&id=100003098884948

🛑واضح رہے پہلے 2016 میں اردگان نے بیت المقدس کو اسرائیلی راجداھانی تسلیم کرلی۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1659785040801443&id=100003098884948

 🛑پھر 2017 میں امریکہ نے اپنا سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کیا جس کے بنانے کی ذمیداری بھی ترک کمپنی نے لی۔ 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1748086215304658&id=100003098884948

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...