السبت، 22 فبراير 2020

کیا اخوانی داعشی جماعت ماسونیت کا نیا چہرہ ہے؟!

🌋کیا اخوانی داعشی جماعت ماسونیت کا نیا چہرہ ہے؟! 

🛑یہ نبیل نعیم ہے جو پچاس سالوں تک اخوانی جماعت کا رکن رہ چکا ہے۔۔ مصر کے اندر جہاد کے نام پر دہشت گرد تنظیم بھی بنائی تھی۔۔ مصری فوج سے لڑنے کیلئے۔۔ 
لیکن اخوانیت سے توبہ کرنے کے بعد اس نے بہت سارے راز بتائے ہیں مجرم خونی جماعت اخوانیت کے بارے میں۔۔۔۔۔

🛑 عالم اسلام کو تباہ کرنے کیلئے یہودی ماسونیوں نے اخوانیت کی بنیاد ڈالی ہے۔۔ چنانچہ اس نے بتایا کہ انہوں نے 1998 میں چار مسلم ملکوں کو برباد کرنے کا پلان بنایا تھا۔۔ عراق، شام ، مصر اور سعودیہ عرب۔۔۔ اور اس کیلئے دہشت گرد تنظیموں کا استعمال کیا گیا۔۔ 

🛑مصر میں قانونی طور پر اخوانی جماعت کے صدر مرسی کا استعمال کیا گیا جس نے القاعدہ کے سرغنہ ایمن الظواہری سے گفتگو کی۔۔ اور یہ ذمیداری اوبامہ انتظامیہ کی طرف سے ایک دوسرے اخوانی عصام حداد کو دی گئی جو امریکی خفیہ ایجنسی کے ساتھ کام کرتا تھا۔۔ 

🛑چنانچہ خطے کی تباہی کیلئے اخوانیوں کے ساتھ حماس القاعدہ اور رافضی ملیشیاؤں کا استعمال کیا گیا ۔۔ 

🛑ایمن الظواہری نے مرسی سے فون پر بات کرتے ہوئے کہا: السلام علیکم یا امیر المومنین! سینا میں آپ کی مدد چاہتا ہوں۔۔ 

🛑مصری خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے لکھا کہ مرسی مصری قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔۔ 
اس طرح بہت سارے ایشوز کے ساتھ اس خطرے پیش نظر مصری عوام 30/ جون 2013 کو مرسی عیاط کے خلاف کھڑی ہوگئی۔۔ 

🛑اوبامہ نے مرسی حکومت کو ساٹھ ملین امریکی ڈالر کی امداد کی اور قرضاوی نے اس پر اوبامہ کا شکریہ ادا کیا اور جزاک اللہ خیرا کثیرا کہا۔۔  ہمیں ایسے ہی مزید کی ضرورت ہے۔۔ 
یہ کام ایجنٹوں کا ہے خائنوں کا ہے۔  

🛑عرب خطہ اس وقت سازش کے نرغوں میں ہے۔  
محمد قطب ایک تکفیری ہے جو چالیس سال سے سعودی عرب میں رہ چکا ہے۔۔ اس نے سعودی عرب میں رہ کر جاھلیة القرن العشرين نامی کتاب لکھی جس میں اس نے دعوی کیا کہ اس وقت ہم دور نبوی کی جاہلیت سے کہیں زیادہ جاہلیت کے دور سے گزر رہے ہیں۔۔ 

🎴🎴حقیقت یہ ہیکہ اخوانیوں کا کوئی دین اور کوئی وطن نہیں ۔ اور جسکی یہ حالت ہو وہ کسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...