السبت، 22 فبراير 2020

یہ سعودی ہے داعشی مجرموں کا دشمن

🕋یہ سعودی ہے داعشی مجرموں کا دشمن

✔افغانستان کو تباہ کردیا گیا لیکن ایک اسامہ کو نہیں پکڑا گیا۔ 
✔پورا عراق تباہ کر دیا گیا لیکن ایک بغدادی کو آج تک نہیں پکڑا گیا۔
✔پورا شام تباہ ہوگیا لیکن ایک ظواہری کو نہیں پکڑا جا رہا ہے۔ 

🕋یہ سعودی ہے جس نے ملک یمن تو دور ایک گھر بھی تباہ کئے بغیر داعشی مجرم سرغنہ کو پکڑ لیا۔ 

🛑پھر بھی یاران نقطہ داں کہتے نہیں تھکتے کہ داعشیوں کو سعودی نے جنا ہے۔ ھھھھ۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...