السبت، 22 فبراير 2020

مرسی اپنا صہیونی ایجنڈا پورا کرکے چل بسا

🎪مرسی اپنا صہیونی ایجنڈا پورا کرکے چل بسا

🛑اگر تحریکیوں کی پھیلائی یہ خبر صحیح ہے کہ سیسی یہودی ہے تو پھر مرسی نے اپنا صہیونی ایجنڈا پورا کردیا۔۔ 

🛑حسنی مبارک حکومت کے خلاف بغاوت کے وقت مرسی نے جس اسلامی شریعت اور حدود وقصاص  کے نفاذ کی بات کرکے اور اسرائیل سے تمام تعلقات ختم کرنے کا وعدہ کرکے مصری عوام کو بیوقوف بنایا تھا وہ تو اپنی مکارانہ چال سے پورا نہ کرسکا البتہ جس صہیونی ایجنڈے کے تحت بغاوت برپا کی گئی اسے ضرور پورا کر دیا:

1- سابق وزیر دفاع کو ہٹا کر اپنے یہودی دوست حسین خلیل کے بیٹے عبد الفتاح سیسی کو وزیر دفاع بنا دیا اور سارے اخوانیوں نے اس وقت اسے سب سے بڑا متقی پرہیز گار اور وطن پرست بتایا۔ 

2- اپنے دوسرے عیسائی ساتھی حبیب رفیق کو اپنا نائب صدر بنا دیا کہ اپنی عدم موجودگی میں ملک کی سربراہی کرے۔۔ 

3- اسرائیل میں پہلے سے متعین مصری سفیر کو معزول کرکے اپنا نیا سفیر متعین کردیا اور ساتھ ہی اسرائیلی صدر شمعون پیریز کے نام اپنا محبت نامہ بھی بھیجا ۔۔  

4- 30/ سالوں سے مجوسی ایران سے ختم تعلقات کو نئے سرے سے بحال کر دیا اور مصر میں حسینیات پر لگی پابندی کو صرف ختم ہی نہیں کیا بلکہ نئے حسینیات بنانے کی اجازت بھی دیدی۔۔  جہاں صحابہ کرام پر تبرا بازی کی جاتی ہے ۔۔ 

5- پہلے سے کھلے ہوئے فلسطینی مصری بارڈر رفح سرنگ کو اسرائیلی مطالبے پر صرف بند نہیں کیا بلکہ اسے پانی سے بھر بھی دیا۔۔ 

6- اسلامی شریعت کے نفاذ کا مطالبہ کرنے والوں کو جواب دیا کہ مصری دستور جسے 1923 میں بنایا گیا ہے وہی ہمارا دستور رہے گا اور پارلیمنٹ ہمارا قانون ساز ہوگا۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون 

✔یہودی ایجنٹ مرسی اتنے سارے کام کر گیا پھر بھی تحریکی کہتے ہیں مرسی کو شریعت نافذ کرنے کا موقع نہیں ملا ھھھھھ


🎪مرسی کی اسرائیل دوستی اور تحریکی پروپیگنڈہ

🛑بغاوت سے پہلے جس طرح اخوانیوں نے اسرائیل کے خلاف زہر اگل کر الیکشن میں جیت حاصل کی آج اس کا بدلہ مصریوں کو مرسی نے اس طرح دی کہ اپنا نیا سفیر عاطف سالم کو اسرائیل بھیج کر سلامتی کے سارے معاہدے کر ڈالے اور مصری عوام انگلی کاٹتی رہ گئی۔۔ یہ ہے اخوانی مکر وفریب۔۔

🛑مرسی کا سفیر اسرائیل پہونچ کر خبیث شمعون پیریز سے ملاقات کرتا ہے ، مرسی کا مجبت نامہ اسکے حوالے کرتا ہے اور پہلے سے کئے گئے سارے معاہدات کی تجدید کرتا ہے۔۔ اور مصری عوام کو دھوکہ دیتا ہے۔۔

✔یہ رپورٹ الجزیرہ نے ہی شائع کی تھی۔۔
https://www.aljazeera.net/news/reportsandinterviews/2012/10/21/%D9%85%D8%AD%D9%84%D9%84%D9%88%D9%86-%D8%B9%D9%88%D8%AF%D8%A9-%D8%B3%D9%81%D9%8A%D8%B1-%D9%85%D8%B5%D8%B1-%D9%84%D8%A5%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D9%8A%D9%84-%D8%B7%D8%A8%D9%8A%D8%B9%D9%8A%D8%A9

◀️یہ ہے اخوانی مرسی کی یہودی دوستی لیکن دیکھیں کیسے یہ تحریکی پروپیگنڈہ پھیلاتے ہیں کہ صدام کے ساتھ صہیونی ایجنٹ اردگان اور مرسی کو بھی اسرائیل کا دشمن ثابت کرتے ہیں۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...