سوال یہ ہیکہ مودودی نے اپنی رافضیت زدہ کتاب خلافت وملوکیت میں تاریخی حوالوں سے استدلال کے سلسلے میں رافضیوں کی طرح سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے لئے پیمانہ الگ اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کیلئے پیمانہ الگ کیوں بنایا؟!
ویڈیو آخر تک دیکھیں
اخوانیوں نے اس ویڈیو کو چھپانے کی بہت کوشش کی مگر چھپا نہ سکے۔۔
اس میں مرسی کا ایک قریبی اخوانی دوست کمال ہلباوی ایرانی رافضیوں کے پاس جاکر ملعون خمینی ، یار غار مودودی اور سید قطب وحسن بنا کو ایک ساتھ اخوانیوں کا امام ومرشد بتا رہا ہے۔ بلکہ آگے خمینی کو اور اسکی باغی رافضی حکومت کو عالم اسلام کیلئے آئیڈیل بتا رہا ہے۔۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق