السبت، 22 فبراير 2020

تحریکیوں کے امام مرسی کا دیندار گھرانہ اور دینی تعلیم سے فیض یافتہ!!

👩🏿‍💻تحریکیوں کے امام مرسی کا دیندار گھرانہ اور دینی تعلیم سے فیض یافتہ!!

◀️مرسی نے قاہرہ یونیورسٹی سے 1975 میں سائنس کے اندر بی اے، 1978 میں ایم اے اور امریکہ میں کیلیفورنیا یونیورسٹی سے 1985 میں ٹکنالوجی کے اندر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ 
پھر مصر اور امریکہ کی مختلف یونیورسٹیوں میں بحیثیت استاذ تدریسی خدمت انجام دی۔۔ 

◀️امریکہ میں رہ کر مرسی نے اپنے ہی ملک کے ایک وطن پرست سائنس داں حلمی عبد القادر کے خلاف جاسوسی کرکے اسے گرفتار کروا دیا جو ایٹمی طاقت کے حصول کیلئے کوشاں تھا۔۔ 

🛑یہ ہے مرسی کا کل کارنامہ اپنے ملک ودین کے تئیں۔۔ 

🎴بیوی نجلا سے پانچ اولاد ہیں: أحمد وشيماء وأسامة وعمر وعبد الله.

1- بڑا لڑکا احمد مرسی ڈاکٹر ہے۔۔ پیشاب کی نالیوں میں تخصص کی ڈگری ہے۔ سعودی شہر احسا میں طبابت کر رہا ہے۔ 
2- شیما نے سائنس سے پڑھائی کی ہے۔۔ اور طبیب عبد الرحمن فہمی کی بیوی ہے۔۔ 
3- اسامہ مرسی نے وکالت کی پڑھائی کی ہے۔۔ ۔
مصر میں کسی محکمے کے اندر وکالت سے جڑا ہوا ہے۔ 
4- عمر مرسی مینیجمنٹ سے ابھی پڑھائی کر رہا ہے۔ 
5- عبد اللہ مرسی ابھی دسویں کا طالب علم ہے۔ 

🛑نوٹ: آخر ایسے لوگوں کو جب امام ومرشد بنایا جائے گا تو وہ حدود وقصاص کا مذاق نہیں اڑائیں گے تو اور کیا کریں گے؟! 

یہ تحریکی کیسے مرسی کو حافظ قرآن، امام مرشد شہید کہتے ہیں سمجھ سے بالاتر ہے ۔۔ 
ہاں اردگان کی بات پرفیکٹ نظر آئی کہ مرسی ڈیموکریسی کیلئے جد و جہد کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...