السبت، 22 فبراير 2020

استنبول کے بعد اردگانی پارٹی بھی داؤ پر !!

🎪استنبول کے بعد اردگانی پارٹی بھی داؤ پر !!

🛑اردگانی آق پارٹی میں اختلاف جاری ہے۔۔ بہت پہلے پارٹی کے بانیان میں سے احمد داود اوگلو اور عبد اللہ گل اس پارٹی کو چھوڑ کر دوسری پارٹی بنا لی ہے۔ ابھی خبر ہے کہ وزیر مالیات رہ چکے علی بابا جان نے بھی اس پارٹی کو 80/ ممبران کے ساتھ الوداع کہہ دیا ہے۔ اس داغ فراق کے بعد 27% فیصد ممبران کی کمی ہوچکی ہے۔۔
http://osmn.ly/x5JGb

🛑استنبول کے ہارنے کا زخم ابھی بھرا بھی نہیں تھا کہ اتنی بڑی تعداد نے پارٹی کو چھوڑ کر نڈھال کر دیا۔۔ تحریکیوں کیلئے تین دن کا سوگ تو بنتا ہے۔۔ 

🎴🎴2023 کی کہانی کا کیا ہوگا۔۔ !!!

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...