ایک طرف تحریکیوں کے اردگانی ترکی کے پہلے ترک لیڈر ارطغرل کی قبر ہے جسے عالیشان مزار بنا کر فوج کا پہرہ لگاکر اچھی خاصی زیارت گاہ بنا رکھی ہے۔۔ پوری دنیا سے لوگ زیارت کرنے آتے ہیں اور اس مزار کی زیارت سے سرکاری خزانے کو بڑھاتے ہیں۔
جبکہ دوسری طرف اہل توحید آل سعود کے دادا ملک عبد العزیز کی قبر ہے۔۔ جو مقبرة العود میں ہر کس وناکس کی طرح قبر جیسی ہے جسے دیکھ کر لوگ آخرت کی یاد کریں۔
شرک وبدعت اور توحید وسنت میں فرق ہے۔۔ یہ صرف اہل توحید سمجھ سکتے ہیں۔۔
تقیہ باز رافضی کی تقریر برصغیر کے تحریکی شئیر کرتے پھر رہے ہیں۔ حالانکہ یہ رافضی شیعہ صحابہ کو گالی دینے کو فرض مانتا ہے۔۔
دراصل انکے پیر سید مودودی جب رافضیوں کی عزاداری مجلسوں میں شریک ہوتے تھے اور تقریریں کرکے ان سے آیت اللہ کا خطاب لیتے تھے۔۔ تو انکے پیروکار آج اتنا بھی نہیں کر سکتے!!!!
📛📛کیا امریکہ مسلمانوں کے سب سے کٹر دشمن ملک رافضی ایران پر حملہ کر کے بیوقوفی کر سکتا ہے؟!
◀️خلیج فارس میں امریکہ اور ایران دونوں کی فوجیں ہزاروں میں ایک دوسرے کے قریب رہتی ہیں۔۔ لیکن بظاہر اتنی دشمنی کے باوجود نہ کبھی خمینی ملعون کے دور سے لیکر آج تک کسی ایک بھی امریکی فوجی کو ایرانی فوج نے زخمی کیا ہے اور نہ ہی آج تک امریکہ نے ایران کی طرف ایک گولی چلائی ہے۔۔
✔1978 میں امریکی صدر جمی کارٹر نے ایران پر حملہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
✔1982 میں صدر ریگن نے
✔1991 میں صدر بش نے
✔1996 میں بل کلنٹن نے
✔2004 میں جونئئر بش نے
✔2010 میں بارک اوبامہ نے
◀️لیکن کسی نے بھی ایران کی طرف ایک گولی نہیں چلائی۔۔ صرف عرب مسلمانوں کو بیوقوف بناتے رہے اور اسلحہ بہچ کر انکا پٹرول ٹھگتے رہے۔۔
◀️آج ٹرمپوا چلا ہے ایران حملہ کرنے کی دھمکی دینے۔ تو کیا یہ اتنا بیوقوف ہے کہ ایران پر حملہ کرکے خلیج عرب میں اپنی موجودگی کی اہمیت ختم کر لے گا۔۔ آخر پچاسوں ہزار امریکی فوج خلیج فارس خلیج عرب خلیج عمان اور بحر عرب میں کس کے دم پر عیش کر رہی ہے۔۔ ؟!
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق