🎴♨️تکفیری خارجی خالد الراشد اور اسکے طرفدار اخوانی تحریکی
◀️پہلے خارجی اخوانی سعودی حکومت کو طاغوت کافر آل یہود آل سلول کہہ کر گالی دیتے ہیں پھر اپنے کسی مجرم ساتھی یا سرغنہ کی تعریف کرتے ہیں اور اسکی فضیلت بتاتے ہیں۔۔ پھر اسی تکفیری کہانی کو نعمت غیر مترقبہ سمجھ کر برصغیری تحریکی لے اڑتے ہیں۔۔ اور ہاتھوں ہاتھ یہ بھی سعودی حکومت کو دو چار گالی دیکر چین کی سانس لیتے ہیں۔۔
◀️خالد الراشد کے بارے میں اخوانی یہ پروپیگنڈہ مشہور کر رکھے ہیں کہ اسکی حق گوئی اور سنت کی دفاع کی وجہ سے اسے سعودی حکومت نے جیل میں ڈال دیا ہے۔۔ جبکہ حقیقت کچھ اور ہے جسے یہ اخوانی چھپاتے ہیں۔
◀️دراصل خالد الراشد پکا تکفیری خارجی داعشی ہے جس پر بھیانک جرائم کی وجہ سے اسے جیل میں ڈالا گیا ہے۔۔ ان جرائم میں سے چند یہ ہیں:
✔اس نے ایک ڈنمارکی کی طرف سے بنائے گئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے کے خلاف ریاض میں شورش برپا کرنا چاہی تھی ڈنمارکی سفارت خانے پر حملہ کرنے کی دھمکی دی تھی کہ اگر اسے بند نہ کیا گیا۔۔ حالانکہ اس وقت تنہا سعودی عرب نے احتجاجا ڈنمارک سے اپنے سفارتی اور اقتصادی تعلقات ختم کر لئے تھے۔۔ اس کے باوجود اس خارجی نے شورش برپا کرکے کریڈٹ اپنے سر لینا چاہتا تھا۔۔
✔✔دوسرا اور تیسرا جرم جو اصل وجہ ہے اس کے جیل میں ڈالنے کا وہ غیر قانونی طور پر چندہ کرکے داعش جیسی دہشت گرد تنظیموں کو پیسہ بھیجنا ہے۔
✔اور چوتھا سعودی نوجوانوں کو داعش میں شامل ہونے کیلئے عراق بھیجنا ہے۔ اور اپنی تقریروں میں نوجوانوں کو حکومت کے خلاف ابھارنا ہے۔
◀️کیا ایسے داعشی سخص کو کوئی ملک دودھ پلا کر اچار ڈالے گا یا کم سے کم اسے جیل ضرور بھیجے گا؟!
◀️اسکے داعشی ہونے کی اصلیت جاننا ہے تو دیکھیں پوری ویڈیو جس میں داعشی مجرمین خالد الراشد کی تصویر اٹھائے سعودی عرب کو دھمکی دے رہے ہیں اور اسے اپنا بڑا شیخ بتا رہے ہیں۔۔ اور دھمکی دے رہے ہیں کہ ہم پوری دنیا میں سعودی سفارت خانے پر حملہ کریں گے۔
🛑داعشی مجرمین خالد الراشد کو سیخ المجاہدین کہتے ہیں۔۔ آخر انہیں اس سے اتنی محبت کیوں ؟! کوئی بتلائے گا یا بتلاؤں میں؟!
◀️خالد الراشد تکفیری وحدة الوجودی ہے۔۔ اس کے باطل افکار اور تشدد پسندانہ نظریات سے علمائے کرام نے لوگوں کو آگاہ کیا تھا:
http://urlahl-albda.blogspot.com/p/blog-page_43.html?m=1
◀️ویڈیو کے آخر میں شیخ صالح الفوزان کا بہترین جواب ہے اس سوال پر کہ اگر کوئی کافر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا خاکہ بنا کر بدنام کرے تو اس پر شرعا کیا کرنا چاہئیے؟ کیا خالد الراشد خارجی کی طرح توڑ پھوڑ کرنا احتجاج کرنا اور نوجوانوں کو حکومت کے خلاف ابھارنا چاہئیے یا اس پر صبر کرنا چاہیئے اور حکومتی پیمانے پر اس کا سنجیدگی سے جواب دینا چاہئے؟! نیز سیرت نبوی کی روشنی میں ہمیں کیا کرنا چاہئیے؟!
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق