السبت، 22 فبراير 2020

فلسطینی زکی مبارک اور اردگانی ظلم

📛فلسطینی زکی مبارک اور اردگانی ظلم 
👩🏿‍💻سعودی صحافی بمقابل فلسطینی انجینئر

◀️ساری اخوانی تحریکی رافضی صہیونی میڈیا مشرق سے مغرب تک چیخ رہی تھی جب ایک سعودی صحافی کا اردگانی ترکی میں قتل ہوا تھا۔  اور بار بار اسکا جنازہ پڑھا گیا تھا ۔۔ 
حالانکہ اسکی فیملی کی طرف سے بار بار مطالبہ ہو رہا تھا کہ خاشقجی کی شخصیت کو سیاسی مت بنایا جائے۔۔

◀️آج اسی اردگانی ترکی میں ایک فلسطینی کا قتل ہوا ہے اردگانی ظالم پولیس کے ہاتھوں ۔  اور اس کے 9/ بچے اور بیوی سراپا احتجاج ہیں۔۔ تین بار اسکی لاش مانگ چکے لیکن اردگان دینے کیلئے تیار نہیں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ اسکا پوسٹ مارٹم ہو اور ترکی حکومت عالمی عدالت میں پہونچ جائے۔  

🗣اسکے گھر والوں نے عالمی عدالت میں اس مقدمے کو لیجانے کا عزم کیا ہے۔۔ 

◀️کہاں ہیں خاشقجی کے دیوانے اس وقت اس معصوم فلسطینی کے قتل پر اپنی زبانوں پر تالے کیوں لگا رکھے ہیں۔  یہ تو سعودی نہیں فلسطینی انجینئر ہے جسے ترکی جیل میں قتل کیا گیا ہے۔ اور اسکی لاش اردگان کے قبضے میں ہے لیکن اسکے اہل خانہ کو سونپ بھی نہیں رہا ہے۔۔ ؟! 

◀️وہ برصغیری تحریکی کہاں ہیں جو خاشقجی کا بدلہ لینے کیلئے فیس بک پر احتجاج کر رہے تھے؟ 
کیا انکی نظر میں ایک فلسطینی انجینئر کی کوئی اہمیت نہیں ۔۔ سعودی صحافی سے انہیں کیوں اتنی محبت ہوگئی تھی؟! آج فلسطین کی محبت کہاں ایران چلی گئی؟!
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=115879346288600&id=100035996056314


🎴زکی مبارک، اردگانی ظلم اور میڈیا کی خاموشی

🛑ایک سعودی صحافی خاشقجی کے قتل پر واویلا مچانے والے اخوانی تحریکی اس وقت بلوں میں گھسے ہوئے ہیں۔۔ نہ الخنزیرہ پر اس فلسطینی مظلوم کی آہٹ سنائی دے رہی ہے اور نہ سوشل میڈیا میں کوئی تحریکی یا اخوانی اس ظلم کو یاد کر رہا ہے۔

🛑کیوں کہ اس فلسطینی کا قتل اردگانی جیل میں ہوا ہے۔ اسے عذاب دے دے کر مارا گیا ہے۔۔ 9/ بچوں کا باپ تھا ترکی کمانے گیا تھا ۔ شبہ میں اسے قید کر دیا گیا۔  اسکی بیوی اور اسکے بھائیوں کے مسلسل بیس دنوں کے احتجاج کے بعد اسکی لاش اس حال میں واپس کی گئی کہ اس کے جسم سے سارے قیمتی اعضاء اردگانی ڈاکٹروں نے نکال لئے۔۔

👨‍🏭متعصب  ترک ڈاکٹروں کا یہی دھندا ہے۔۔ کہ غیر ترک مریضوں کے اعضاء دھوکے سے نکال لیتے ہیں۔ اور پھر قیمتی داموں پر بیچ دیتے ہیں۔

🛑زکی مبارک کے بھائی نے کہا کہ میرے بھائی پر اس طرح عذاب کے پہاڑ توڑے گئے کہ اسکی شکل نہیں پہچانی جارہی تھی۔۔ اردگانی ظالموں نے میرے بھائی کی زبان بھی نہیں چھوڑی۔

🎴اب اسکے اہل خانہ اس کیس کو عالمی عدالت میں لے جارہے ہیں۔

🔸️مزید تفصیلات اس ترک اخبار میں دیکھ سکتے ہیں:
https://ahvalnews.com/ar/trkya-shwht-jtht-alsjyn-alflstyny-aldhy-qtlth-wqtt-lsanh/altdhyb-fy-trkya?utm_medium=Social&utm_source=Facebook#Echobox=1558087883

✔نوٹ: خاشقجی پر چیخنے اور بلبلانے والے اس کے عاشق کہاں ہیں؟ کیا ان منافقین کو فلسطینی مظلوموں سے زیادہ سعودی سے عشق ہوگیا ہے یا حب علی کی آڑ میں بغض معاویہ ہے؟!

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=117514482791753&id=100035996056314


🎪صہیونی ایجنٹ اردگان نے فلسطینی کی بھیجی لاش، غزہ میں برپا ہے ماتم ، سارے حماسی چوہے ہیں خاموش۔ جبکہ سعودی صحافی خاشقجی کا پڑھا تھا جنازہ !!!!! یہ ہیں دوغلے اخوانی رافضی اور تحریکی!!!

🛑سعودی صحافی خاشقجی پر چیخنے اور بلبلانے والے تحریکی اخوانی کہاں ہیں اس مظلوم فلسطینی انجینئر زکی مبارک کی ہولناک خبر کے تعلق سے۔۔ ؟!

🛑ظالم صہیونی ایجنٹ اردگان نے اس فلسطینی مظلوم کی لاش کا مثلہ کرکے غزہ بھیج دیا ہے۔۔ اپنے حبیب اسرائیل کو خوش کرنے کیلئے۔ 
آخر تحریکیوں کے نزدیک فلسطینی اہم ہے یا سعودی ؟!

📛دراصل اس مظلوم فلسطینی کا قاتل صہیونی ایجنٹ اردگان ہے۔ اس لئے اس خبر پر کیوں چیخیں اور بلبلائیں گے؟!

◀️مزید تفصیل اس پوسٹ پر دیکھ سکتے ہیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=117514482791753&id=100035996056314

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=119510712592130&id=100035996056314

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...