🎴اردگان نے ترکی کو اسرائیل کے ہاتھ بیچ دیا !!
◀️ترکی سے سارے ماہرین فن ایک ایک کر کے ہجرت کر رہے ہیں۔ آج ضروت ہے اچھے لیڈر کی اچھے پارٹی کی۔۔ لیکن اردگان نے لوگوں کو بیوقوف بنا کر اس طرح کرسی پکڑ رکھی ہے کہ چھوڑنے کا نام نہین لے رہا ہے۔۔ اردگان تم چلے جاؤ۔۔ اب دوسروں کو موقع دو۔
◀️تم روزآنہ ٹی وی پر آکر یہی کہتے رہو گے: میرے دیش واسیو، میرے پولس والو میرے فوجیو۔۔۔۔۔
صرف یہی کہتے رہو گے یا جنوب ترکی میں قبرص میں سوریا میں جاکر لڑو گے؟!
فوجیوں کے ساتھ اپنے بچوں کو بھیجو کبھی لڑنے کیلئے یا انکا صرف جیب بھرو گے۔۔
◀️اردگان بظاہر امریکہ سے نفرت کرتا دکھائی دیتا ہے لیکن اپنے پورے بچوں کو امریکہ تعلیم کیلئے بھیجتا ہے اور داماد بھی ایسا تلاش کرتا ہے جو امریکہ میں پڑھا ہو۔۔
◀️یہ بظاہر ٹی وی پر اسرائیل اور امریکہ سے دشمنی دکھاتا ہے لیکن باہر ان کے ساتھ ملکر کچھ اور ہی فلمیں بناتا ہے۔
◀️یہاں لوگ اپنی زمینوں کو بیچ رہے ہیں۔ اور عرب اور اسرائیلی خرید رہے ہیں۔۔
بودرم علاقے میں جاؤ وہاں اسرائیلیوں کے بیچ سے گزر نہین سکتے۔۔
◀️اتاترک نے کہا تھا کہ اس ملک کے ایک انچ زمین کو نہیں بیچ سکتے غیر ملکیوں کو۔۔
میں فرانس میں رہتی ہوں لیکن وہاں زمین نہیں خرید سکتی۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق