🎴سعودی پائپ لائن پر حوثیوں کا بزدلانہ حملہ اور انجام
◀️دمام سے ینبع پہونچانے والے پائپ لائن پر ایرانی تربیت یافتہ باغی خبیث حوثیوں نے حملہ کیا جس مین کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔ معمولی نقصان کے بعد اس پر قابو پالیا گیا۔۔ حملے میں ملوث چند یمنیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
◀️وہیں دوسری طرف یمن میں مجوسی حوثیوں پر حملہ کیا گیا جس میں 97 حوثی مارے گئے اور 120 پکڑے گئے۔۔ اس سے پہلے اتوار کو 40/ حوثی واصل نار ہو چکے ہیں:
https://ksa-press.com/world-news/amp/388996
◀️یمن میں جب تک مجوسی ایران کا ایک بھی تربیت یافتہ حوثی موجود رہے گا جزیرہ عرب کیلئے خطرہ برقرار رہے گا۔۔
◀️پچھلے ہفتہ ایرانی شہر تبریز کے اندر ایک مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی جس میں سو سے زیادہ دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں اور 29/ افراد جاں بحق ہوگئے۔۔
https://www.google.com/amp/s/www.eremnews.com/entertainment/accidents/1804990/amp
◀️اور ابھی کل ہی کی خبر ہے کہ تبریز ہی میں ایک آئل ریفائنری میں آگ لگی ہے لیکن اس کا سبب اور خبر ایک بھی اخوانی یہودی میڈیا میں چل رہی ہے:
https://twitter.com/anajnews/status/1128184989605142528?s=19
✔نوٹ: الجزیرہ اور دیگر رافضی اخوانی صہیونی میڈیا صرف سعودی پائپ لائن پر حملے کو بار بار دکھا رہی ہے۔۔ لیکن منافقت کی انتہا اور مجوسی ایران دلالی کا معیار دیکھیں کہ منافق میڈیا نہ تو حوثیوں کے مرنے اور انکی تباہی کی خبر دے رہا ہے نہ ہی ایران کے ان حوادث کو دکھا رہا ہے جن میں جانی مالی نقصان ہوا ہے۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=116387339571134&id=100035996056314
ایرانی صدر کا بیان: ہم امریکہ سے نہیں لڑیں گے۔
مجوسیوں کی یہی حقیقت ہے کہ وہ اسرائیل اور امریکہ سے کبھی نہیں لڑ سکتے۔ وہ صرف اپنے فسادی دھڑوں حوثیوں اخوانیوں داعشیوں اور حزب اللاتیوں سے صرف عرب ممالک میں فساد مچائیں گے۔۔
ایرانی صدر کا بیان: ہم امریکہ سے نہیں لڑیں گے۔
https://m.aawsat.com/home/article/1722331/%D8%AE%D8%A7%D9%85%D9%86%D8%A6%D9%8A-%D9%84%D9%86-%D9%86%D8%AD%D8%A7%D8%B1%D8%A8-%D8%A3%D9%85%D9%8A%D8%B1%D9%83%D8%A7-%D9%88%D9%84%D9%86-%D9%86%D9%81%D8%A7%D9%88%D8%B6%D9%87%D8%A7

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق