🎇ٹرمپ کا انتخابی مکارانہ بیان اور دشمنان مملکہ کی خوش فہمی !!
◀️ٹرمپ نے جب اپنے ایک انتجابی بیان میں کہا کہ ہم سعودی عرب کی حفاظت کرتے ہیں اور سعودی بادشاہ کے پاس فقط پیسہ ہے۔ تو لوگوں نے زور دار تالیوں سے اس کا خیر مقدم کیا اور اسکو یہی مطلوب تھا کہ سعودی عرب جیسے مالدار ملک کا نام لیکر ہی ہم انتخاب جیت سکتے ہیں۔
◀️ورنہ سعودی عرب کے سامنے امریکہ کی حیثیت ایک دہاڑی غلام سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔۔ سعودی نے اسے ہمیشہ غلام کی طرح استعمال کیا ہے۔۔ دیکھیں یہ پوسٹ:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1849633501816595&id=100003098884948
◀️اور امریکہ کیسے سعودی کا غلام ہے سنیں ٹرمپ کا سنجیدگی والا بیان جس میں اقرار کر رہا ہے سعودی عرب سے ہمارا کوئی ذاتی تعلق نہیں ہے۔ وہ ہم سے اربوں ڈالر میں اسلحہ خریدتا ہے۔۔ اسکے اربوں ڈالر ہمارے یہاں انوسٹ ہیں۔ ہم اسکے خلاف کچھ نہیں کرسکتے ۔۔ کیا تم چاہتے ہو کہ سعودی اپنا سارا پیسہ ہمارے یہاں سے نکال لے اور ہمارے بینک کنکال ہوجائیں ۔۔ وہ ہمیں چھوڑ کر روس اور چین سے اسلحہ خریدنے لگے۔۔۔ ۔۔
✔دیکھیں حقیقی ویڈیو۔:
🛑نوٹ: تعجب یہ ہے کہ امریکیوں سے زیادہ بیوقوفی ٹحریکی اخوانی دکھا رہے ہیں۔۔ اور اسکے انتخابی بیان کو لیکر پھولے نہیں سما رہے ہیں۔ ھھھھ۔
🎴بن سلمان کی مقبولیت عربوں میں
◀️بی بی سی لندن اور فائنانشیل ٹائمز نے محمد بن سلمان کی شبیہ خراب کرنے کی کوشش کی اور بی بی سی نے یہ نشر کیا کہ سعودی نوجوان بن سلمان اور سعودی کو جنونی حد تک چاہتے ہیں۔۔
تو رد عمل میں سعودی اور عرب نوجوانوں نے یہ ہیش ٹیگ چلایا کہ ہاں میں بن سلمان اور سعودی کو جنون کی حد تک چاہتا ہوں۔
https://www.vetogate.com/mobile/3475613
http://www.bbc.com/arabic/inthepress-48222871
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق