📛📛اخوانی منافقت اور امریکی فوج
◀️بہت سے اب بھی یہی سمجھ رہے ہیں کہ امریکی فوج سعودی میں موجود ہے۔
◀️لہذا معلوم ہو کہ سعودی عرب سے امریکی فوج اسی وقت نکل گئی ہے جب امریکہ نے سعودی سرزمین سے افغانستان اور عراق پر حملہ کرنے کیلئے درخواست کی تھی لیکن سعودی نے اسے رد کردیا تھا کہ ہم اپنے ملک سے کسی دوسرے ملک پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پھر امریکہ نے افغانستان پر حملے کیلئے عمان کویت قطر پاکستان اور ترکی ائیر بیس کا استعمال کیا۔
◀️ابھی اس وقت سب سے زیادہ امریکی فوج ترکی قطر اور کویت میں موجود ہے۔۔ ترکی نے تو اپنا سب سے بڑا ائیر بیس انجرلیک امریکہ ناٹو اور اسرائیل کے حوالے کردیا ہے۔۔
◀️قطر میں دو ایئر بیس ہیں جہاں امریکی فوج موجود ہے ۔ ایک سیلیہ ائیر بیس جہاں امریکہ اسلحہ ذخیرہ کرتا ہے اور دوسرا عدید ائیر بیس جہاں دس ہزار امریکی فوج ہے۔
◀️پھر کویت میں پندرہ ہزار ہے اور عمان وامارات میں بھی موجود ہے۔ اور سارے ممالک جزیرہ عرب کا حصہ ہیں۔ لیکن اخوانی اسی وقت تک پریشان نظر آرہے تھے جب تک امریکی فوج سعودی میں تھی۔ اور اسی بنیاد پر اسے طاغوت کہتے ہیں۔
لیکن سعودی سے قطر جانے کے بعد ان کے منہ پر تالے لگ گئے۔۔ نہ کہیں احتجاج ہے نہ کہیں شور۔۔
یہ ہے اخوانی منافقت۔۔
📛سعودی عرب اور مصر اہل سنت مسلمانوں کی جان!
◀️اخوانیوں کی محبوبہ ہلیری کلنٹن نے کہا: داعش اور اخوانیوں کے ذریعے ہم نے عرب ممالک کو توڑنا چاہا لیکن مصر اور سعودی نے ایسا نہیں کرنے دیا۔۔
✔دیکھیں: وجوہ ملائکیہ وافعال شیطانیہ ص 25
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق