السبت، 22 فبراير 2020

ایرانی کالی بلی اب آئی تھیلے سے باہر

📛📛ایرانی کالی بلی اب آئی تھیلے سے باہر

◀️ایک ایک کر کے ساری بلیاں تھیلے سے باہر آرہی ہیں۔ ترکی تو بالکل کھل کر اسرائیل کے ساتھ ہے۔ پھر قطر سامنے آیا کھیل کے میدان میں پھر الجزیرہ ٹیوی چینل کے ذریعے جس کا اصل مالک اسرائیل ہے۔ پھر عمان آیا سفارتی تعلقات کے ذریعے ۔ آج ایران بھی آچکا ہے کھل کر کھیل کے میدان میں۔۔ 

◀️دراصل یہی وہ منافق دیش ہیں جنکی اسرائیل دشمنی مشہور کرتے پھرتے ہیں اخوانی تحریکی رافضی ۔۔ جبکہ یہ سارے پکا صہیونی نواز اسرائیل کے دوست ہیں۔۔ 

◀️چنانچہ اج کی خبر کے مطابق تحریکیوں کے دار الاسلام ایران اور مرگ بر اسرائیل کا کھوکھلا نعرہ لگانے والا آج انڈر گراؤنڈ سے دنیا کے سامنے باہر آچکا ہے۔۔ 
اسرائیل اور ایران کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے کہ دونوں ملکوں کے کھلاڑی ایک دوسرے سے کھیل سکتے ہیں۔۔ 
https://www.alwatanvoice.com/arabic/news/2019/05/12/1242869.html

🍂یہ خبر الجزیرہ اور اناضول  پر بھی موجود ہے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...