🌐سعودی عرب پر اعتراض کے نتیجے میں قطری وفد ہوا رسوا
◀️اردن میں Arab Press Sports Federation
کے تحت ہو رہے صحافیوں کی کانفرنس میں قطری وفد کی دھنگا مستی پر اسے کانفرنس سے بھگا دیا گیا۔۔
◀️وجہ یہ تھی کہ اس نے بیچ کانفرنس میں اس بات کو لیکر اعتراض کرنا شروع کردیا کہ آخر سعودی کے جھنڈے کا شعار ہمارے ملک کے اوپر کیوں ہے۔
◀️جبکہ سعودی شعار اوپر کی پوری پٹی پر بنی ہوئی تھی اور نیچے سارے مشارک ممالک کا نام لکھا تھا۔۔ صرف قطری وفد کے اعتراض کرنے اور کانفرنس کو ناکام بنانے کی سازش کی وجہ سے اسے باہر کا راستہ دکھا دیا گیا۔۔
◀️در اصل عرب ممالک میں اس سعودی عرب کی حیثیت قائدانہ ملک کی ہے جسے دیکھ کر بعض منافقین کو اچھا نہیں لگتا۔۔ اس لئے سعودی پر اعتراض کرنے اور اسکے خلاف سازش کرنے کے نتیجے میں اس طرح رسوا ہوتے رہتے ہیں۔
یہ ہے تحریکیوں کے خلیفہ اردگان کا ترکی جہاں رمضان میں بھی شراب خانے کھلے رہتے ہیں تاکہ سرکاری خزانے میں کمی نہ ہو۔
اور شراب خانوں میں رمضان مہینے کے اندر چھوٹ پر شراب بیچے جاتے ہیں تاکہ شرابیوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو۔۔ ھھھھ
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق