السبت، 22 فبراير 2020

معمر خاتون کا اعلان: اردگان اب دوبارہ نہیں آسکتا

📛معمر خاتون کا اعلان: اردگان اب دوبارہ نہیں آسکتا
📛دوسری خاتون نے کہا: اس پر اللہ کی لعنت ہو

◀️معمر خاتون کا کہنا ہے کہ میں 73/ سال کی ہوں اب تک ترکی میں ایسا صدر نہیں دیکھا ۔ ہر طرف ڈر کا ماحول ہے۔۔ سن لو ان شاء اللہ اب دوبارہ اردگان نہیں آسکتا۔۔ اس نے اپنا پیٹ بھرا اپنی بیوی کا بھرا اپنی اولاد کا بھرا اپنے داماد کا بھرا۔۔ ہم لوگوں کیلئے کچھ نہیں چھوڑا۔۔ آج اس کی نظر میں ہر کوئی مخالف دہشت گرد ہے سب کو پکڑ  کر جیل مین ڈال دیتا ہے۔۔ 

◀️ایک خاتون نے کہا : اللہ کی اس،پر لعنت ہو۔ 

◀️دوسری طرف دیار بکر میں اردگان کے خلاف مظاہرین پر پولیس ظلم وستم ڈھا رہی ہے۔ 

◀️اردگانی بھکت ڈینگ مارتے پھر رہے ہیں کہ اردگان کی بڑی مقبولیت ہے ترکی میں۔  معمر سے معمر خاتون جس پر لعنت بھیجے اور فراڈ بتائے اس کی مقبولیت کا کیا کہنا!!! لیکن بھکتوں کی بھکتی جلدی نہیں جاتی۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...