السبت، 22 فبراير 2020

اخوانیوں کا خارجی دھرم

🌐اخوانیوں کا خارجی دھرم 

◀️اخوانیوں نے اپنے پیروں کے فتووں پر عمل کرکے 2011 کے اخوانی فسادیہ میں معمر قذافی کو قتل کرکے لیبیا کو برباد کردیا۔۔ اور اسکی راجدھانی طرابلس اور بہت سارے علاقے پر دہشت گرد ملیشیاؤں اور صلیبی ناٹو فوج کی تعاون سے قبضہ کرلیا۔۔ 

◀️لیکن جب لیبیا کے بہادر خلیفہ حفتر کی قیادت میں لیبیا کو دوبارہ اخوانی خارجیوں اور دیگر دہشت گرد تنظیموں سے آزاد کرانا شروع کردیا یہاں تک کہ 85% فیصد علاقہ اپنے قبضے میں کرلیا۔۔ اور لیبیا کو تمام منافق اور صلیبی ملکوں کی سازشوں اور اخوانی خارجیوں کے تسلط سے آزاد کرانے کیلئے انکے گڑھ طرابلس پر حملہ کردیا تو سارے اخوانی رافضی اور صلیبی ممالک بلبلانے لگے۔۔ 

◀️اخوانیوں کا سرغنہ ترک نزاد فایز سراج صلیبی ملکوں کا دورہ کرکے ان سے ہر طرح کی مدد کی اپیل شروع کردی۔۔ 
اور خلیفہ حفتر نے مسلم حکمرانوں سے مدد مانگی ۔۔ 

◀️لیکن دیکھیں منافق اخوانی صلیبی میڈیا خلیفہ حفتر کو مجرم کافر طاغوت ٹھہرا رہی ہے۔۔ جبکہ صلیبی ملکوں سے مسلمانوں کو مروانے والا منافق اخوانی فایز سراج انکی نظر میں پکا مومن بہادر ہے۔ 

◀️ابھی حال میں اخوانی مجرمین کی طرف سے لڑنے والا ایک کافر اسپینی پائلٹ پکڑا گیا تھا جسے اخوانیوں کے گمراہ مفتی صادق غریانی نے مجاہد کہا ہے اور اسکے لئے دعا کی اپیل کی ہے کیونکہ طاغوت کی گرفت میں ہے۔  

♨️📛یہ ہے جدید اخوانی خارجیت جو اسلامی بھیس میں مسلم ممالک کو صلیبی ناٹو کے تعاون سے تباہ کر رہی ہے۔

🕋حرمین شریفین اور بدعتی خرافاتی صوفی 

◀️اس تقلیدی خرافاتی صوفی نے اپنی خبیث مجذوبیت (ناٹک بازی) حرم مکی میں بھی دکھانا شروع کردیا۔۔ 

◀️لیکن جیسے ہی سعودی سیکوریٹی اہلکار اسکے قریب آئے اس بدعتی خرافاتی صوفی کے نیچے سے زمین کھسکتی نظر آنے لگی اور لگا شیطان بھاگتا نظر آیا۔۔ ھھھھھ

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...