🌐ایران قطر ترکی میڈیا میں بیان دے دیکر اپنے بھکتوں سے نیکی کما رہے ہیں۔۔ جبکہ مملکت سعودی عرب نے غزہ والوں کیلئے پچیس ہزار ذبیحہ تیرہ لاریوں میں رمضان کیلئے بھیجا ہے۔
https://mobile.sabq.org/amp/YNX3dj
◀️نوٹ: اب پورے رمضان سعودی گوشت کھاکر غزہ کے حماسی اخوانی سعودی کو گالی دیں گے۔
🕋شیخ سدیس ابھی اخوانیوں اور تحریکیوں کے نزدیک درباری مولوی ہیں۔
🕋 لیکن اگر انہیں کسی وجہ سے معزول کردیا جائے تو یہی سدیس ان دوغلوں کی نگاہ میں عالم ربانی ہو جائیں گے۔
🕋دراصل انہیں کسی سعودی عالم سے محبت نہیں ہے ۔ انہیں صرف سعودی حکومت سے نفرت ہے۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق