🌐اخوانیت یعنی خارجیت اور دجل وفریب کا دوسرا نام
◀️اخوانی خوارج سعودی حکومت کو طاغوت کہہ کر مختلف پروپیگنڈوں اور جھوٹ کے ذریعے بدنام کرتے ہیں۔
◀️ایک طرف اہل توحید سعودی حکومت ان خوارج وقت کی نگاہ میں کافر ہے دوسری طرف یہ جھوٹ کو عبادت سمجھتے ہیں۔ اور تیسری طرف یہی خارجی فاسق وفاجر کو موحد سمجھ کر اسکے لئے دعا کرتے ہیں۔
✔1- تصویر ہے مسجد رشید دیوبند کی لیکن خارجی اخوانی نے یہ دکھانے کی کوشش کی ہے کہ یہ تصویر کسی سعودی جیل کی ہے جہاں اسکی نظر میں طاغوتی حکومت نے علماء کو بند کر رکھا ہے۔
✔2- دوسری تصویر ایک فلمی ہیرو کی ہے جس کیلئے وہی اخوانی دعا کر رہا ہے۔
✔3- تیسری تصویر ایک تحریکی کی ہے جو مذکورہ پوسٹ کو شئیر کرکے پرچار کر رہا ہے۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق