السبت، 22 فبراير 2020

اردگانی دوغلی پالیسی

🌐اردگانی دوغلی پالیسی

◀️اردگان بلدیاتی انتخاب سے پہلے کہتا ہے: ووٹ کی حفاظت ضروری ہے۔۔ اگر ووٹ کا احترام نہیں رہا تو جمہوریت نہیں رہی۔ 

◀️لیکن استنبول میں ہارنے کے بعد کہا: لوگ کہتے ہیں کہ ووٹ ڈالنے میں گڑبڑی ہوئی ہے۔ ہم کیسے مان لیں کہ وہ لوگ جیت گئے ہیں۔ ووٹنگ دوبارہ ہونی چاہیئے۔ 

◀️نوٹ: حزب مخالف نے پچیس ہزار ووٹ سے الیکشن جیتا تھا لیکن اردگان نے دوبارہ گنتی کراکے دس ہزار ووٹ کم کردیا۔ پھر کہا: اتنے ووٹ سے جیتنے کا کوئی معنی نہیں۔۔ ووٹنگ میں گڑبڑی ہوئی ہے۔۔ دوبارہ ووٹنگ ہوگی۔۔ 
اسی اردگانی ڈکٹیٹر شپ کے چلتے ترکی میں جگہ جگہ احتجاج ہو رہے ہیں۔۔

📛رمضان کا اردگانی استقبال !!! 

👨‍🏭تحریکیوں اور اخوانیوں کے خلیفہ اردگان ڈھول تاشے کے ساتھ رمضان کا استقبال کرتے ہوئے۔۔ 

👩🏿‍💻کہتے ہیں کہ ترک بادشاہ ایسے ہی جاہلانہ انداز میں رمضان کا استقبال کرتے تھے ۔ جسے آج تحریکیوں کے خلیفہ زندہ کرنا چاہتے ہیں۔ ھھھھ
https://www.zamanarabic.com/2019/05/08/شاهد-أردوغان-يستمع-إلى-طبول-رمضان-العث/


📛اردگانی ظلم وستم اور بدعنوانی کے خلاف بوڑھی خواتین تک سڑکوں پر اتر آئی ہیں۔ 

🎴لیکن اردگانی ظالم پولیس ان معمر اور بزرگ خواتین کو بھی نہیں بخش رہی ہے۔  

◀️دیکھیں کیسے انہیں بے رحمی سے پکڑ کر پولیس وین میں ٹھونس رہی ہے جنہیں پس زنداں کرکے تڑپتا چھوڑ دیا جائے گا۔۔

◀️اردگانی بھکت کہاں ہیں۔۔ ؟!

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...