السبت، 22 فبراير 2020

اخوانیوں کا گمراہ مفتی اور تحریکی خیانت

🤴🏿اخوانیوں کا گمراہ مفتی اور تحریکی خیانت 

🛑یہ اخوانیوں کا مفتی صادق غریانی ہے جو اردگانی ترکی میں بیٹھ کر لوگوں کو فتوی دے رہا ہے کہ جو ایک بار حج یا عمرہ کر چکا ہو اسکے لئے دوبارہ حج یا عمرہ جائز نہیں ہے۔ کیونکہ تمہارا مال سعودی حکمرانوں کی جیب مین چلا جاتا ہے، اور یہ اس پیسے سے مسلم بچوں کو مارنے میں استعمال کرتے ہیں۔۔ اس فتوی کی ذمیداری میں اللہ کے سامنے لوں گا۔ 
https://twitter.com/asdaalibya1/status/1121127507359563777?s=19

🛑یہ ہے سعودی عرب سے دشمنی کا نتیجہ کہ دین اسلام ہی کو بدل رہے ہیں یہ اخوانی سعودی حکمرانوں کی ضد میں۔ 

🛑اس گمراہ اخوانی کے بقول سعودی حکمراں حج کا مال کھا جاتے ہیں۔۔ اس کیلئے دیکھیں یہ مضمون تب سمجھ میں آئے گا کہ اس فتوی کے پیچھے اس خبیث اخوانی کا مقصد کیا ہے اور کیا واقعی حج کا پیسہ سعودی حکمراں کھا جاتے ہیں اس کیلئے دیکھیں یہ پوسٹ: 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1663752333738047&id=100003098884948

🛑نیز اس طویل پوسٹ کو بھی دیکھ لیں تو سمجھ میں آئے گا کہ سعودی حکمراں حجاج بیت اللہ کیلئے کیسی خدمت انجام دیتے ہیں: 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1807377186042227&id=100003098884948

🛑اور مزید اپنی دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے کہہ رہاہے کہ اس پیسے سے سعودی حکمراں یمن کے بچوں کو مارتے ہیں لیبیا کے بچوں کو مار رہے ہیں۔ اور عنقریب ٹیونس جزائر اور سوڈان کے بچوں کو ماریں گے۔ 

🛑ان خبیثوں کے یہاں جہاں سے رافضیوں کی صحابہ دشمن ظالم حکومت کو ختم کیا جائے وہاں بچوں کو مارتے ہیں جہاں یہ ظالم حقیقت میں شام کے اندر مار رہے ہیں اس پر فتوی نہیں دیتے۔۔ 

🛑یمن میں 90% فیصد حصے کو سعودی نے ظالم حوثیوں کے تسلط نکال لیا یہی تکلیف ہے ان خمینی کے یاروں کو۔۔ 

🛑اور لیبیا سے ان دہشت گردوں کو لیبیائی فوج مار کر بھگا رہی ہے اور سعودی نے تائید کی ہے تو محض تائید کرنے سے وہاں بھی سعودی مار رہا ہے۔  

🛑اور خود اخوانیوں نے اخوانی عمر بشیر کی حکومت گرادی اور ایسا حاکم لے آئے یہ اخوانی جو خود ان کے خلاف ہے مطلب سعودی کے حق میں ہے تو سعودی اب سوڈانی بچوں کو بھی مارے گا۔ ھھھ

🛑ٹیونس میں ظالم اخوانیوں نے بغاوت کرکے چار سال حکومت کی پھر عوام نے گرا دیا۔  اب در در کی ٹھوکر کھا رہے ہیں۔۔ سعودی موجودہ حکومت کے حق میں ہے تو گویا  اس اخوانی مفتی کی نظر وہاں بھی بچوں کو مستقبل میں مارے گا۔  

🛑اسی طرح کا معاملہ جزائر کا بھی ہے۔۔ وہاں کی حکومت اخوانیوں کے حق میں نہیں ہے اس لئے اسکی نظر میں سعودی کے ساتھ ہے۔۔ اور جب کوئی حکومت سعودی کے ساتھ ہو تو گویا سعودی اس ملک میں اپنی فوج بھیج کر ظلم کرتا ہے۔  ھھھھ۔ 

🛑اس وقت خبیث اخوانی واقعی بوکھلائے ہوئے ہیں۔۔ جو بھی سمجھ میں آرہا ہے جنوں میں بکے جا رہے ہیں۔۔ یہ صرف کرسی کے بندے ہیں ۔۔۔ اللہ کی لعنت ہو ایسے جھوٹوں پر۔

اسی گمراہ کن فتوے کو لیکر برصغیر کے ایک تحریکی نے خوب پرچار کیا اور اس گمراہ مفتی کے فتوی کو جواز دیتے ہوئے مزید اپنی طرف خیانت کرتے ہوئے بات یہ بھی بڑھادی کی حج اور عمرے سے حاصل ہونے والی رقم کا خطیر حصہ سعودی حکومت اسلام دشمن امریکہ کو دے دیتی ہے جبکہ اس گمراہ مفتی نے اس کا کہیں بھی تذکرہ نہین کیا ہے۔ 
دیکھیں اس تحریکی پوسٹ کو کیسے نمک مرچا لگا کر اس طرح سعودی عرب کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے جیسے سعودی حج وعمرے سے حاصل ہونے والے پیسے سے پوری دنیا میں فساد مچاتا ہے۔  جیسا کہ گمراہ مفتی کا دعوی ہے کہ دنیا کے ہر کونے میں سعودی فساد مچاتا ہے۔  
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2332129020393066&id=1494651204140856

◀️نوٹ: حرمین پر سعودی حکومت جو خرچہ کرتی ہے حج وعمرے سے ملنے والی رقم اس خرچے کا پانچ فیصد بھی نہیں ہوتا ہے۔۔ مطلب 95% سعودی حکومت خرچ کرتی ہے۔  لہذا یہ رافضیوں اور انکے دم چھلے اخوانیوں اور تحریکیوں کا پروپیگنڈہ ہے کہ حج وعمرے کی رقم سعودی حکمرانوں کی جیب میں جاتی ہے۔  

◀️ان تحریکیوں اور اخوانیوں کو تکلیف ہے کہ عراق اور یمن سے انکے پھپھیرے بھائی روافض کو سعودی کھدیڑ رہا ہے اور خلیج میں انہین فساد مچانے کا موقع نہیں دے رہا ہے ۔  اور جہاں بھی اخوانی مخالف حکومت کا ساتھ دے رہا ہے وہاں انہیں سعودی سے تکلیف ہوتی ہے۔۔ 
ورنہ یہ گمراہ مفتی یہ نہ کہتا کہ دنیا میں جہاں بھی فساد ہوتا ہے وہاں سعودی ہوتا ہے۔ 
اور یہ اندین تحریکی نہ لکھتا کہ حج وعمرے کا پیسہ امریکہ کو دیدیتا ہے۔  
دشمنی بھی ناسمجھی اور احمقوں والی۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...