🌐کیا نبی اکرم اور صحابہ نے آٹھ رکعات تراویح پڑھ کر منافقانہ عمل کیا؟! سنیں ایک بدزبان کی زبانی ۔۔۔
◀️سنت تراویح صرف آٹھ رکعات ہی ہے ۔ یہ سلمان ندوی کو بھی پتہ ہے۔
◀️اور یہ بھی اسے پتہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تنیوں رات صرف آٹھ رکعات یی صحابہ کو پڑھائی تھی۔۔
◀️نیز یہ بھی اسے پتہ ہے کہ ابو بکر رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں صحابہ کرام صرف آٹھ ہی رکعات پڑھتے تھے۔۔
◀️نیز اسے یہ بھی پتہ ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ نے آٹھ ہی رکعات پر لوگوں کو اکٹھا کیا تھا۔۔
◀️نیز اسے یہ بھی پتہ ہے کہ بخاری میں ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا والی روایت کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ آٹھ ہی رکعات پڑھتے تھے چاہے رمضان کا مہینہ ہو یا غیر رمضان کا۔
◀️یہ سب اسے پتہ ہے کیونکہ اس نے سعودی یونیورسٹی میں حدیث کے اندر تخصص کیا ہے اور شیخ الحدیث سے معروف ہے۔
◀️لیکن سنیں اس کی تقریر سب کچھ جاننے کے باوجود کیسے سلفیت دشمنی میں بکے جا رہا ہے بلا سوچے کہ اس کی بدزبانی کی زد میں رسول اکرم کی ذات اقدس سے لیکر کون کون سی شخصیات آ رہی ہیں۔۔۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق