السبت، 22 فبراير 2020

اردگانی ڈکٹیٹر شپ اور اردگانی بھکت

👩🏿‍💻اردگانی ڈکٹیٹر شپ اور اردگانی بھکت

◀️پچیس ہزار ووٹوں سے ہارنے کے بعد بھی اردگان کو اپنی شکست قبول نہیں۔۔ 

◀️الیکشن کمیشن کو دوبارہ الیکشن کرانے پر کیا مجبور۔ 

◀️استنبول کے باشندے اور اپوزیشن پارٹیاں ہوئیں ڈکٹیٹر اردگسن کے خلاف۔ 

◀️کیا اب ترکی میں بھی ترک بہاریہ آنے والا ہے؟!!! 

🚶‍♂️اردگانی بھکت کہاں چلے گئے!!!!!

اخوانیوں اور تحریکیوں کا نجاشی وقت کناڈا حماس کی طرف سے پھینکے گئے پٹاخہ ٹائپ میزائل کی مذمت کر رہا ہے اور اسرائیلی بمباری پر خاموشی۔۔ 

اخوانیوں اور تحریکیوں کو ایسا نجاشی وقت مبارک ہو !

اردگانی ترکی اور فلسطینی لہو کی تجارت

ترکی جانے کیلئے اسرائیل اور ایران کیلئے ویزا فری
جبکہ فلسطین کیلئے بیس ڈالر ۔۔ 

یہ ہے اسرائیل سے اردگان کی دشمنی اور فلسطین سے ہمدردی 

اردگانی بھکت مرتے رہیں ۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...