🌋تاجران دین وملت کی سیاسی جماعتیں
🎴اخوانی اور تحریکی جماعتیں خالص سیاسی جماعت ہیں جو دین کا نام لیکر عوام کو بے وقوف بناتی ہیں پھر اگر حکومت کو کسی طرح ہتھیا لیتی ہیں تو شریعت تو دور یہودی پارلیمانی نظام کو گلے لگا لیتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ عوام انکا دھوکہ سمجھنے کے بعد دوبارہ آخری پائدان پر پہونچا دیتی ہے۔۔
1- ٹیونس میں شاہی حکومت کے خلاف بغاوت کرکے 2011 میں اخوانیوں نے حکومت بنائی لیکن پہلے سے مزید برا حال کردیا ملک کا۔۔ اباحیت پسندی اور آزادی فکر کی وجہ سے الحاد وجنس پسندی عروج پر آگئی۔۔
چار سال کے بعد عوام نے اخوانیوں کو اچھوت بنا دیا۔۔
2- مصر میں فوجی حکومت کے خلاف بغاوت کرکے اور عوام کو دین کے نام پر بے وقوف بنا کر اخوانیوں نے کسی طرح حکومت پر قبضہ کر لیا لیکن ایک ہی سال میں یعنی 30/ جون 2013 میں مصری عوام نے زبردست احتجاج کر کے مرسی اخوانی کو ختم کر دیا کیونکہ مرسی صراحت کے ساتھ نفاذ شریعت کا انکار کیا اور حدود وقصاص کا مذاق اڑایا۔۔ اسرائیل سے تعلقات جوں کا توں برقرار رکھا بلکہ مزید مضبوط بنا لئے۔ مصر میں دوبارہ حسینیات کھولنے کی اجازت دے دی جہاں صحابہ کے خلاف تبرا کیا جانے لگا۔
3- لیبیا کی قذافی حکومت کے خلاف بغاوت کرکے اسے کتے موت مارا پھر ملک کو ناٹو شیطانوں کی مدد سے لوٹا اور اجاڑ کر رکھ دیا۔ طرابلس میں آج بھی یہودی پارلیمانی سسٹم نافذ کر رکھا ہے اخوانیوں نے۔۔ پورا ملک آج بھی فتنے سے جوجھ رہا ہے۔
4- 2006 میں اخوانی حماسیوں نے دین وشریعت کے نام پر خوب وخرابہ کرکے غزہ پر قبضہ کیا لیکن آج بھی وہاں یہودی پارلیمانی سسٹم کو من وعن نافذ کر رکھا ہے۔ مزید رافضی حسینیات اور شیعہ مدرسوں کی بہتات ہوتے جارہی ہے۔
5- 2001 میں اخوانیوں اور رافضیوں نے دین وشریعت کے نام پر یمن کی حکومت کے خلاف احتجاج اور بغاوت کیا پھر 2014 میں کامیابی ملی تو اخوانی مکاروں نے یمن کی حکومت ملعون رافضی حوثیوں کے ہاتھ میں دے دی۔ وہ تو 2015 میں سعودی اتحاد نے حوثیوں پر حملہ کر کے 90% فیصد علاقہ انکے تسلط سے آزاد کرالیا ورنہ آج یمن خبیث اخوانیوں کے طفیل میں دوسرا مجوسی ایران بن چکا ہوتا۔۔
6- اخوانیوں کے نزدیک اردگانی ترکی سب سے بہتر مسلم ملک ہے بلکہ سلمان عودہ نے تو صاف صاف کہا ہے کہ اصلی اسلام تو ترکی میں ہے۔ اور یہ کون نہیں جانتا کہ ترکی میں اسلام مخالف الحادی دستور آج بھی نافذ ہے۔۔
7- پاکستانی عمرانی حکومت میں تحریکی جماعت شامل ہے۔ لیکن کبھی سراج الحق نے پارلیمنٹ میں نفاذ شریعت کی بات نہیں کی ہے اور نہ ہی اس پر بل پیش کیا ہے۔
8- اخوانیوں کے نزدیک آج بھی مجوسی ایران کی باغی خمینی حکومت دار الاسلام ہے۔۔ جہاں صحابہ کرام پر تبرا بازی کرنا انہیں گالی دینا دین میں شامل ہے۔
🎴نوٹ: ایسی منحوس اور مکار اقتدار کی بھوکی تنظیموں کو جب تک حکومت واقتدار نہیں ملتا تب تک دین وشریعت کا خوب نام لیتے ہیں ۔۔ لیکن جب بھولی عوام کو بے وقوف بنا کر یہ کرسی کے بھوکے بندے جب اقتدار پر قابض ہوجاتے ہیں تو وہی یہودی ڈیموکریسی کو گلے لگا لیتے ہیں۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق