السبت، 22 فبراير 2020

2011 میں حسنی مبارک کی حکومت کے خلاف بغاوت کے دوران ایک کھوسٹ اخوانی عوام کو بے وقوف بناتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ حسنی مبارک کی حکومت گرنے کے بعد فورا ہم خلافت راشدہ قائم کریں گے۔ ھھھ

حکومت ہتھیانے کے بعد اخوانیوں کے صدر مرسی نے ٹی وی پر صاف صاف کہہ دیا کہ شریعت کا نفاذ ممکن نہیں ۔ پہلے سے موجود مصری دستور ہمارے لئے کافی ہے۔ 

یہ ہے منافق اخوانیوں کا اصلی چہرہ جو صرف حکومت واقتدار کے حصول میں جان دیتے ہیں۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=129057961637405&id=100035996056314

اخوانی مرسی حکومت کے خلاف مصری عوام کا ملین مارچ جسے منافق میڈیا نہیں دکھا رہی ہے۔

30/ جون 2013/ تحریر اسکوائر،  قاہرہ

اسی جن سیلاب پر مرسی نے فوج کو گولی چلانے کا آرڈر دیا تھا جسے سیسی نے ماننے سے انکار کر دیا تھا۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=129061994970335&id=100035996056314

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...