السبت، 22 فبراير 2020

تحریکی اخوانی رافضی سب آپس میں بھائی بھائی

🎪تحریکی اخوانی رافضی سب آپس میں بھائی بھائی  

🎴اس موضوع پر جب بات کی جاتی ہے تو تحریکی پریشان ہونے لگتا ہے۔ اور خود کو روافض سے الگ کرنے کی کوشش کرنے لگتا ہے۔۔ لیکن مجال ہے جو اپنے پیر ومرشد کے دوست خمینی کو ملعون کہہ سکے جو شاتمین صحابہ کا دور حاضر میں مجدد مانا جاتا ہے۔۔ 

🛑دو بھائی مودودی اور خمینی🛑 

🎴اس کتاب میں دستاویزی شکل میں اور ثبوتوں کے بتایا گیا ہے کہ سید مودودی اور تحریکی فرقے کا روافض سے کیا تعلق ہے۔۔ نیز دونوں کا آپسی کیسا رشتہ ہے۔۔۔ دونوں ملکر سنی عالم اسلام کے خلاف کیسے ہیں، سید مودودی نے مجوسی ایرانی خمینی بغاوت کو کیسے اسلامی انقلاب کہا، مردود ملعون خمینی کی حکومت کو دار الاسلام قرار دیا، اور اسی کو پورے عالم اسلامی کیلئے آئیڈیل قرار دیا۔۔ اور یہ تمنا کرتے کرتے چل بسے کہ کاش پاکستان میں بھی اسی طرح دار الاسلام قائم ہوجائے۔ 

✔یہاں پر جاکر اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
https://www.scribd.com/document/109242877/Do-Bhai-Maududi-aur-Khomeini-%D8%AF%D9%88-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D9%85%D9%88%D8%AF%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AE%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C

اوپر والی لنک اگر کام نہ کر رہی ہو تو یہاں سے اس کتاب کے ساتھ مزید کتابیں ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں:
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B4%DB%8C%D8%B9%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%B1%D8%AF-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D8%A8%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%84%D9%85%DB%8C-%DA%A9%D8%AA%D8%A8.20669/page-3

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...