🌋کیا سارے پھینکو ایک جیسے ہوتے ہیں؟!
جعلی خلیفہ کی جعلی ڈگری!!
🛑استنبول ہارنے کے بعد اردگانی درد ابھی مندمل نہیں ہوا تھا کہ ایک دوسرا درد شروع ہو گیا ہے۔۔ اس وقت ترکی میں اردگان کے خلاف ایک نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا ہے۔ وہ یہ کہ اردگان نے صدارت کیلئے اپنی جس ڈگری کو پیش کیا تھا اسے جعلی بتایا جا رہا ہے۔
🛑یہ مسئلہ دراصل یونیورسٹیوں کی تنظیم Association of Heads of Universities of Turkey نے پہلے اٹھائی ہے۔ اور اس کا دعوی ہے کہ اردگان کے پاس چار سالہ گریجویشن ڈگری کسی کالج کی نہیں ہے۔ ہائی اسکول کے بعد دو یا تین سال کی پڑھائی کسی ایسے تعلیمی ادارے میں کی ہے جس کا الحاق اردگان کی پڑھائی کے بعد مرمرہ یونیورسٹی سے ہوا ہے۔ اور ایسی ڈگری کو (premier cycle) ڈگری کہتے ہیں۔۔
🛑دوسری خاص بات یہ کہ جس مرمرہ یونیورسٹی کے مینیجمنٹ فیکلٹی سے ڈگری کا دعوی کیا جا رہا ہے اس پر 1981 کا سال لکھا ہے جبکہ یہ فیکلٹی اس وقت تھی ہی نہیں بلکہ 1982 میں کھلی ہے۔
https://www.google.com/amp/s/arabic.sputniknews.com/amp/world/201606201019260500/
🎴اس سے پہلے بھی 2016 میں اسے موضوع بحث بنایا گیا تھا جسکی تفصیل اس رپورٹ میں دیکھ سکتے ہیں:
https://www.google.com/amp/s/www.bbc.com/news/amp/blogs-trending-36436200
🤦♂️🤦♂️نوٹ: صدارت کے عہدے کیلئے گریجویشن کی ڈگری شرط ہے۔ اگر اردگانی ڈگری جعلی ثابت ہوگئی تو اردگان کو قوم سے معافی مانگ کر صدارت کے عہدے سے مستعفی ہونا پڑے گا۔ ھھھ
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق