السبت، 22 فبراير 2020

بھاگوت گیتا کا عربی ورزن اور سعودی کے خلاف تحریکی اور بھگوا پروپیگنڈہ

🌋بھاگوت گیتا کا عربی ورزن اور سعودی کے خلاف تحریکی اور بھگوا پروپیگنڈہ 

🛑سعودی عرب بالخصوص محمد بن سلمان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والے اخوانی تحریکی رافضی کوئی بھی خبر پاجاتے ہیں اسے بلا تحقیق لے اڑتے ہیں۔۔ پھر اسکے خلاف بھنگ پی کر بھدے بھدے تبصرے کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ 

🛑اس وقت یہ پروپیگنڈہ پھیلا رہے ہیں کہ مسلمان قرآن کا مختلف زبانوں میں ترجمہ کرکے پھیلا رہے ہیں اور بن سلمان  بھاگوت گیتا کا عربی ترجمہ کرکے عربوں میں پھیلا رہا ہے۔ جبکہ یہ خبر سو فیصد غلط ہے۔۔ 

🛑ان دشمنان مملکہ کو معلوم ہے کہ سعودی عرب سالانہ قرآن کریم کا کروڑوں نسخہ مختلف زبانوں میں ترجمہ اور تفسیر کرکے پوری دنیا میں پھیلا رہا ہے۔۔ دنیا کا کوئی ایسا ملک نہیں ہوگا جہاں سعودی کا چھپا ہوا قرآن موجود نہ ہو۔۔ 

🎴بھاگوت گیتا کے ترجمے کی حقیقت یہ ہے کہ 24/ جون کو ایک جن سنگھی نے یہ پروپیگنڈہ پھیلایا ہے۔۔ دیکھیں اسکا ٹویٹ:
https://twitter.com/Nationalist_Om/status/1143146721905528832?s=19

◀️حقیقت یہ ہیکہ اس نسخے کا عربی ترجمہ جرمنی میں رہ رہے ایک ہندو Ravanari Prabhu نے کی ہے جس کی پیدائش فلسطین کی ہے۔۔ اور اس وقت جرمنی میں رہتا ہے۔  پوری خبر اس رپورٹ میں دیکھ سکتے ہیں: 
https://www.altnews.in/false-claim-saudi-arabian-govt-releases-arabic-version-of-the-bhagavad-gita/

📛نوٹ: ویسے بھنگ پی کر مملکت سعودی عرب کے پیچھے پڑنے والوں کو معلوم ہونا چاہئیے کہ کوئی بھی کتاب ہو کیا اس کا ترجمہ کرنا غلط ہے؟ اور اس کتاب کا ترجمہ عربی زبان میں سینکڑوں سال پہلے علامہ بیرونی نے کر دی ہے۔۔ اب ان پر تم کیا تبصرہ کرو گے؟!

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...