السبت، 22 فبراير 2020

تحریکیوں کے رافضی شہید

🌋تحریکیوں کے رافضی شہید 

🎴سید قطب مصری نے اپنی کتاب” العدالتہ الجتماعیتہ”
ص 172 میں‌ لکھا ہے:

((ونحن نميل إلى اعتبار خلافة علي رضي الله عنه امتداداً طبيعيّاً لخلافة الشيخين قبله  ،   وأن عهد عثمان [الذي تحكّم فيه مروان] كان فجوة بينهما - - - - - -))
 العدالة الاجتماعية ـ ص172

ترجمہ: “اور ہم اس طرف مائل ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ کی خلافت شیخین (ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہم) کی خلافت کا ہی ایک تسلسل تھی، جہاں‌ تک عثمان رضی اللہ عنہ کے دور حکومت کا تعلق ہے تو وہ ان دونوں کے درمیان ایک #دراڑ تھا”۔ (نعوذباللہ)

نوٹ: سید قطب صحابہ دشمن نواب صفوی کا چہیتا اور جگری دوست تھا۔۔ جو ذو النورین عثما  غنی رضی اللہ عنہ کی خلافت کا قائل نہیں تھا بلکہ آپ پر جھوٹا الزام لگاتا تھا۔۔ اسی نواب صفوی نے کہا تھا کہ جسے مومن بننا ہو وہ اخوانی ہو جائے۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...