السبت، 22 فبراير 2020

اب ترک بھی اردگانی چال سمجھنے لگے!!!

👩🏿‍💻اب ترک بھی اردگانی چال سمجھنے لگے!!!

◀️اردگان کبھی کہتا ہے کہ میں دنیا کے تمام مظلوموں کا پرسان حال ہوں۔۔ 

◀️کبھی کہتا ہے۔۔ کہ سب کی پیٹ میں بھرتا ہوں اور ووٹ دوسروں کو دیدیتے ہیں۔  

◀️کبھی کہتا ہے فلسطینی مظلوموں کی مدد کیلئے میں فوج بھیجوں گا۔۔ 

◀️کبھی کہتا ہے اسرائیل کے خلاف لاکھوں کی تعداد میں اسلامی فورس بناؤں گا۔۔ 

◀️اس طرح کے کھوکھلے وعدوں اور اردگانی چالبازی سے اب ترک بھی آگاہ ہوچکے ہیں اور اتراک اسکا مذاق اڑا رہے ہیں ۔ 
https://ahvalnews.com/ar/ardwghan-ysf-nfsh-anh-swt-almzlwmyn-fy-alalm/wwd-ardwghan?utm_term=Autofeed&utm_medium=Social&utm_source=Facebook#Echobox=1558536348

◀️کیونکہ جو شخص خود اپنے ملک میں اپنے مخالفین کو دہشت گردی کے نام جیل میں ٹھونس رہا ہو۔۔ کردوں کی نسل کشی کر رہا ہو ایسا ظالم کب سے مظلوموں کا پرسان حال ہو جائے گا؟! 

◀️جو اسرائیلی فوجیوں کو پالتا ہو اپنے ملک میں، انہیں اسلحہ اور کھانا بنا کر دیتا ہو حتی کہ فوجی جوتے بھی بنا کر دیتا ہو ایسی فوج کے خلاف آخر وہ کیونکر فوج بھیج سکتا ہے؟! 

◀️ایک طرف اسلامی ملکوں کو اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کا کھوکھلا نعرہ لگاتا ہے تو دوسری طرف خود ظالم اسرائیل کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر تمام شعبوں میں کھڑا ہے۔  چاہے عسکری تعلقات ہو یا اقتصادی، سیاسی تعلقات ہو یا سیاحتی۔۔ تمام میدان میں ایک دوست ملک کی طرح پکا دوست نظر آتا ہے۔  یہی وجہ ہے کہ مشرق وسطی میں سب سے زیادہ فلائٹ ترکی سے اسرائیل آتی ہیں۔  

◀️اردگانی چال سمجھنے کیلئے درج ذیل پوسٹوں کا مطالعہ کریں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1724808614299085&id=100003098884948

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1960984727348138&id=100003098884948

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2095862723860337&id=100003098884948

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=118118802731321&id=100035996056314

◀️نوٹ: ظالم اردگان نے پچھلے تین سالوں کے دوران 151967 لوگوں کو نوکری سے نکالا ہے جو یا تو جیل کی ہوا کھا رہے ہیں یا پھر در در کی ٹھوکر کھا رہے ہیں۔۔ 10841 فوجیوں کو نکالا ہے۔۔ 136998 لوگوں کو نظر بن کر رکھا ہے جبکہ 77524 مخالفین کو بغیر محاکمے کے جیل میں ٹھونس رکھا ہے۔۔ 
ایسا شخص مظلومیت کی داد رسی کی بات کر رہا ہے۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...