السبت، 22 فبراير 2020

سعودی میں غداروں کا ٹرائل اور اخوانیوں کی بلبلاہٹ!

🎴سعودی میں غداروں کا ٹرائل اور اخوانیوں کی بلبلاہٹ! 

🛑ہر ملک کی طرح سعودی عرب میں بھی دہشت گردی غداری وطن اسمگلنک  قتل اور لوٹ مار جیسے مختلف جرائم میں ملوث افراد کے خلاف ترائل چلتا ہے۔ ان کا محاکمہ ہوتا ہے پھر عدالت سے ان پر جرم ثابت ہونے کے بعد انہیں سزا ملتی ہے۔ 

🛑دہشت گردی، غداری وطن، منی لانڈرنگ، داعش کیلئے غیر قانونی چندہ کرنا، ملک کے نوجوانوں کو وطن کے خلاف ابھارنے جیسے بے شمار الزامات کے تحت چند اخوانی بھی سعودی جیل میں قید ہیں جسے بنیاد بنا کر مکار یہودی اور اخوانی میڈیا گاہے بگاہے پھیلاتی رہتی ہے اور خبر کی بھنک پاتے ہی بر صغیری تحریکی بھی اسے لے اڑتے ہیں۔۔ 

🛑مکار اخوانی اور یہودی میڈیا نہ تو کوئی الزام بتاتی ہے نہ ہی کوئی وجہ ۔۔ بس اپنے خونخوار عزائم کے پورا نہ ہونے کی وجہ سے حسد میں جلنے بھننے کی وجہ سے صرف سعودی ظلم بتا دیتے ہیں۔ 
انڈین تحریکیون کیلئے آل سعود کو گالی دینے کیلئے یہی کافی ہوتا ہے۔۔ 
https://www.ndtv.com/world-news/saudi-arabia-to-execute-3-leading-scholars-after-ramzan-reports-2040997?amp=1

🛑سعودی اخوانیوں کے سرغنہ صرف سلمان عودہ کی بات کروں تو اس شخص کو کئی بار حکومت نے چانس دیا سدھرنے کیلئے لیکن یہ مزید تمرد کا شکار ہوتا گیا۔۔ اور اس پر ایک نہیں 47 الزامات ہیں۔ جسے یہ ٹھریکی چلے ہیں علامہ فہامہ ثابت کرنے۔  

🛑حکومتی الزامات سے پرے ہوکر بھی اگر دیکھا جائے تو یہ شخص سعودی عرب میں ہم جنس پرستی کو عام کرنا چاہتا تھا جس کا اقرار خود اس کے بیٹے عبد اللہ عودہ نے کی ہے جو امریکہ میں بیٹھ کر سعودی پر امریکہ پرستی کا الزام لگاتا ہے۔۔ 

🛑ان دوغلے اخوانیوں کی یہی عادت ہے کہ انکے سارے سرغنے یورپ اور امریکہ میں بال بچوں کے ساتھ عیش کرتے ہیں۔۔ اور اپنے بچوں کو چھوڑ کر دوسروں کے بچوں کو ملک کے خلاف بغاوت پر ابھارتے ہیں۔۔ 

🛑انہیں چھوڑئیے آپ تحریکیوں کے سرغنوں پر نظر ڈالیں تو بھی یہی پتہ چلے گا۔۔ سید مودودی ہوں یا حسین احمد ہوں یا سراج الحق۔۔ ان کی تفصیل جاننے کیلئے پڑھیں یہ پوسٹ۔۔  https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1845279772251968&id=100003098884948

◀️سلمان عودہ پر تفصیلی معلومات کیلئے دیکھیں یہ سارے پوسٹ: 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1817519311694681&id=100003098884948

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2097198083726801&id=100003098884948

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1823783131068299&id=100003098884948

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1915041015275843&id=100003098884948

🛑سلمان عودہ کے بیٹے عبد اللہ عودہ کے افکار پر یہ پوسٹ ضرور دیکھیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=108734527003082&id=100035996056314

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...