🌐وقت کا مسیلمہ کذاب
◀️جھوٹے اردگان کا حال یہ ہوگیا ہے کہ آج اسی کی پارٹی کے لوگ اسکا جھوت پکڑ رہے ہیں۔
◀️25/ ہزار ووٹوں سے ہارنے کے بعد بھی شکست قبول نہیں کیا۔۔ اور حزب مخالف پر دھاندھلی کا الزام لگا کر دوبارہ ووٹنگ کرانے کا حکم دیدیا۔ جبکہ حکومت اسکی استنبول کا میئر اسکا ساری مشینری اسکی ہے۔۔ !!
◀️اور میڈیا میں آکر دعوی کیا کہ میرے پاس ایسی تصویریں اور ویڈیوز ہیں جو بتاتی ہیں کہ الیکشن میں دھاندھلی ہوئی ہے۔
لیکن آج اسی کی پارٹی کا وزیر بن علی یلدرم آکر کہتا ہے کہ ایسی کوئی تصویر اور ویڈیو نہیں ہے جو دھاندھلی ثسبت کرسکے۔ ھھھھھ
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق