السبت، 22 فبراير 2020

اسے کہتے ہیں امریکی غلامی !!

🗣🍴🥄اسے کہتے ہیں امریکی غلامی !!

◀️پچھلے مہینے جب امریکہ نے ایران پر مکمل پابندی لگاکر ان سارے دیشوں کو اٹلی میٹم دیا تھا جو ایران سے تیل خرید رہے تھے کہ اب وہ بھی تیل خریدنا بند کردیں۔۔ تو اردگان نے میڈیا میں آکر کہا تھا کہ ہمیں ایران سے تیل خریدنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔ 

◀️لیکن ترک اخبار یہ خبر دے رہا ہے اردگان نے امریکی پابندیوں پر عمل کرتے ہوئے اب مکمل طور سے ایرانی تیل کی خریداری روک دی ہے۔۔ ھھھھھ

◀️دوسری طرف عراقی وزیر پٹرول ثامر غضبان نے کہا ہے کہ ترکی نے پچھلے ہفتہ ہی یہ مطالبہ کیا تھا کہ ہمیں اگلے ہفتے سے مزید تیل کی ضرورت ہے۔۔ ھھھھ۔ 
https://ahvalnews.com/ar/trkya-tdhn-llqwbat-alamyrkyt-ly-ayran-rghm-jjtha-alalamyt/alqwbat-alamyrkyt?utm_medium=Social&utm_source=Facebook#Echobox=1558455553

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...