السبت، 22 فبراير 2020

فلسطینی لہو کے سارے سودا گر آخر کہاں مر گئے ؟

🎴فلسطینی لہو کے سارے سودا گر آخر کہاں مر گئے ؟ 

🛑آخر فلسطینی مظلوموں کی مدد جب تک سعودی عرب نہیں کرے گا تب تک ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے کیا؟ 

🛑ہر مصیبت میں الحادی ترکی، مجوسی ایران اور منافق قطر کو چھوڑ کر صرف سعودی عرب کو یاد کرنا آخر کیا یہ نہیں بتاتا کہ فلسطینیوں کی حقیقی مدد صرف سعودی عرب ہی کر سکتا ہے؟! 
یقینا سچائی یہی ہے۔ 

🛑لیکن صلاح الدین ایوبی کی طرح پہلے آستین کے سانپوں غداروں اور منافقین امت کی خبر لیگا۔۔ پھر فلسطینی مظلوموں کی خبر گیری کرے گا۔  

🛑سعودی عرب تو تمام مسلمانوں کے قبلہ خانہ کعبہ اور حرمین شریفین کی تو حفاظت کر رہا ہے۔۔ 
آخر اردگان کب آئے گا کام جو ہمیشہ نیتن یاہو کو دھمکی دیتا رہتا ہے۔۔ ؟ 

🛑کیا وہ صرف پھینکنے کیلئے پیدا ہوا ہے؟ 
کیا وہ صرف اپنی فوجوں کو شامی مسلمانوں کو قتل کیلئے بھیجے گا؟ 

🛑آخر وہ اپنی فوج صلیبی ناٹو میں بھیج سکتا ہے مسلمانوں کو مارنے کیلئے پھر یہودیوں کو مارنے کیلئے فلسطین کیوں نہیں بھیجتا؟ 

🛑وہ بکتر بند گاڑیاں اور اسلحہ بارود پوری جہاز بھر کر قاتل داعشی اخوانی حوثی مجرموں کی مدد کیلئے  لیبیا اور یمن بھیج سکتا ہے پھر آخر وہی اسلحہ بارود یہودیوں کے خلاف کیوں نہیں استعمال کرتا؟! 

🛑آخر رافضی حماس کی پچاس ہزار فوج تمام جدید اسلحوں سے مسلح ہوکر کیا کر رہی ہے؟ وہ بزدل خمینی کے پالتو خود یہودیوں کے سامنے نہ جاکر فلسطینی بچوں اور عورتوں کو جانے پر مجبور کیوں کرتے ہیں؟! 

🛑آخر تحریکیوں کا دار الاسلام مجوسی ایران جو چالیس سالوں سے مرگ بر اسرائیل کا نعرہ لگاتے چلے آ رہے ہیں۔۔ انکی گوریلا فوج پاسداران شیطانی انقلاب کب غزہ والوں کے ساتھ اسرائیل کے خلاف لڑیں گے؟! 

🛑اخوانیوں اور تحریکیوں کا ہر دل عزیز حزب الشیطان کیا لبنان سے صرف دھمکی ہی دیتا رہے گا یا پھر غزہ والوں کی مدد بھی کرے گا؟!

🛑پاسداران شیطانی انقلاب اور حشد شعبی کے لاکھوں گرگے جو عراق وشام میں یا حسین کا نعرہ لگا کر سنی مسلمانوں کو مارتے ہیں ملعون خمینی کے یہ کتے آخر مرگ بر اسرائیل کا نعرہ لگا کر یہودیوں کو کیوں مارنے نہیں جاتے؟! کیا یہ شیاطین انس اس نعرے سے فلسطینی لہو کی تجارت کرتے ہیں ؟! اور کیا منافقین امت نے انہیں صرف مسلمانوں کو مارنے کیلئے برپا کیا ہے؟! 

🛑آخر بہادر قطر کب کام آئیگا ۔۔۔ جو باغیوں کو میڈیا اور اسلحہ فراہم کر کے اور اربوں ڈالر لگاکر ٹیونس لیبیا اور مصر جیسے مسلم دیشوں کو تباہ کر سکتا ہے۔۔ جس پر اخوانیوں کے مفتی صادق غریانی، انکے پیر قرضاوی اور مورخ وقت صلابی گواہ ہیں۔۔  آخر وہی اسلحے فلسطینی نوجوانوں  کو سپلائی کیوں نہیں کر رہا کہ اسرائیل کو تہس نہس کر دیں؟! وہ اپنی میڈیا کو اسی طرح اسرائیل کے خلاف استعمال کیوں نہیں کر رہا ہے جس طرح مسلم ممالک کے خلاف استعمال کرتا ہے؟! 

🛑اگر اتنے سارے غزہ والوں کے سگے بننے والے ہمدرد انہین بچانے نہیں جاتے ہیں اور نہ ہی یہ سارے منافقین امت ملکر صرف ایک حرم کی حفاطت کر پاتے ہیں تو مملکت سعودی عرب جو بیت اللہ اور دو دو حرم کی تنہا حفاطت کر رہا ہے اسے آخر فلسطین نہ پہونچ پانے پر غداران وقت اور منافقین امت کیوں ملامت کرتے ہیں؟!  

✔نوٹ: کیا یہ منافقین امت یہ چاہتے ہیں کہ سعودی عرب آستین کے سانپوں اور مجوسیوں کو چھوڑ کر امریکہ اور اسرائیل سے تنہا لڑ کر تباہ ہوجائے اور ادھر منافقین امت کی مدد سے مجوسی حرمین شریفین پر قبضہ کرلیں۔؟! 

🛑پھر کھلے عام حرمین کے اندر صحابہ کرام پر تبرا کریں۔۔ اور شیخین کی قبروں کو اکھاڑ کر انہیں سولی پر لٹکا دیں۔۔ اور اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی لاش نکال کر اس پر کوڑے برسائیں؟! 
یقینا تب جاکر اخوانیوں اور تحریکیوں کا دل ٹھنڈا ہوگا کیونکہ ان کے پیروں اور مرشدوں نے ملعون خمینی کو امام المسلمین تسلیم جو کیا ہوا ہے۔۔۔!!!!

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...