السبت، 22 فبراير 2020

نجس حوثیوں کا مکہ پر حملہ اور پاسبان حرم کا جواب

🕋نجس حوثیوں کا مکہ پر حملہ اور پاسبان حرم کا جواب

◀️سعودی عرب کی ائر ڈیفنس فورس نے پیر کی صبح دو بیلسٹک میزائل فضا میں ناکارہ بنا کر مکہ المکرمہ اور جدہ شہروں کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

◀️ایک میزائل کو سعودی شہر طائف کی فضائی حدود میں تباہ کیا گیا، میزائل کا ہدف مکہ المکرمہ تھا جبکہ عینی شاہدین کے مطابق دوسرا میزائل جدہ کی فضائی حدود میں ناکارہ بنایا گیا۔

◀️سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کے مطابق سعودی ائر ڈیفنس سسٹمز نے دونوں بیسلٹک میزائل مار گرائے۔ اس ضمن میں سعودی عرب حکومت کے رسمی بیان کا انتظار ہے، جو کسی بھی وقت جاری کیا جانے کا امکان ہے۔

◀️یاد رہے کہ یمن میں سرگرم ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں نے پہلی مرتبہ مکہ المکرمہ کو نشانہ بنانے کی جسارت نہیں کی۔ اس سے قبل جولائی 2017 کو بھی ایسی ناپاک جسارت کی گئی تھی، تاہم وہ بھی ناکام بنا دی گئی تھی۔

🛑نوٹ: کہاں ہیں وہ رافضیت گزیدہ اخوانی اور تحریکی جو کہتے پھرتے ہیں کہ ہمیں صرف بن سلمان سے دشمنی ہے ۔۔ ؟ اس رافضی حوثیوں کے حملے پر خاموش کیوں ہیں؟ کیا انکی نگاہ میں ملعون خمینی کے کتوں کی اہمیت اب کعبہ سے بھی زیادہ ہوگئی؟؟! 

◀️الخنزیرہ نے اس ابرہہ وقت کے حملے پر رپورٹ اور فیچر تیار کیوں نہیں کر رہا ہے جیسے اس حملے پر کر رہا تھا جب ان حوثی چوہوں نے سعودی پائپ لائن پر حملہ کیا تھا؟! 

◀️سچ ہے ملعون خمینی کے ان سارے کتوں کو بن سلمان ہی نہیں مملکت توحید سعودی عرب سے دشمنی ہے۔۔ وہاں کی توحید اور حرمین شریفین کے روحانی ماحول سے نفرت ہے۔۔ یہ خمینی کے کتے چاہتے ہیں کہ حرمین کا سکون ختم ہوجائے اور مجوسیوں کے ہاتھ میں چلا جائے۔۔ 
جو کبھی بھی ممکن نہیں ہے۔۔ اے بسا آرزو کہ خاک شدہ!

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...