🕋سارے رافضی اخوانی میزائیل مملکت توحید کی طرف
◀️ایاد علاوی عراقی سیاست داں سیاسی تجزیہ کار ہے۔۔ ابھی حال ہی میں اس نے یہ خلاصہ کیا ہے کہ چاہے ایرانی میزائیل ہوں یا عراق میں بصرہ کے اندر عراقی میزائل ہوں، چاہے لبنان میں حزب اللاتی میزائیل ہوں حتی کہ غزہ میں حماسی میزائیل ہوں یا یمن میں حوثی میزائیل ہوں سارے میزائیل سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کی طرف ہمہ وقت تیار ہیں۔
◀️ایاد علاوی کے اس سنسنی خئز انکشاف کے بعد ساری رافضی میڈیا بوکھلائی ہوئی ہے۔۔ صرف ایک لنک ملاحظہ کر لیں:
https://www.alalamtv.net/news/4224021/%D8%A5%D9%8A%D8%A7%D8%AF-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%88%D9%8A--%D9%88%D8%B9%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%AD%D9%84%D9%8A%D9%85%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%89-%D8%B9%D8%A7%D8%AF%D8%AA%D9%87%D8%A7-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%AF%D9%8A%D9%85%D8%A9-%D9%81%D9%8A%D8%AF%D9%8A%D9%88
◀️پھر بھی تحریکی کہتے پھرتے ہیں کہ سعودی ہمارے ایران کے پیچھے کیوں پڑا ہے۔ ؟!
یہی سوال صلاح الدین ایوبی سے کیا گیا تھا کہ آپ صلیبیوں پر حملہ کرنے سے پہلے رافضی فاطمی حکومت پر حملہ کیوں کر رہے ہیں؟!
تو اس وقت اد مرد مجاہد نے یہی جواب دیا تھا کہ جب تک یہ آستین کے سانپ موجود رہیں گے فلسطین کو صلیبیوں کے قبضے سے کبھی آزاد نہیں کرا سکتے ۔۔
سبحان اللہ ! تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق