السبت، 22 فبراير 2020

دونوں خبیث اپنے ٹیوٹر پر عربی زبان میں ایک دوسرے کو گالی اور دھمکی دیتے ہیں

🌐یہ دونوں خبیث اپنے ٹیوٹر پر عربی زبان میں ایک دوسرے کو گالی اور دھمکی دیتے ہیں۔ جبکہ ایک کی زبان ترکی ہے اور دوسرے کی عبرانی اور دونوں کو عربی نہیں آتی۔ 

◀️پھر آخر دونوں اپنی زبان میں یا کم سے کم عالمی زبان انگریزی میں دھمکی کیوں نہیں  دیتے۔؟ کیا دونوں خبییث مسلمانوں کو بیوقوف بناتے پھر رہے ہیں کہ ہم دونوں ایک دوسرے کے دشمن ہیں۔۔ 
ہقینا معاملہ ایسا ہی ہے۔ مسلمانوں کی ایک لمبی بھیڑ بیوقوفی میں مبتلا ہے۔۔ جبکہ حقیقت کچھ اور ہے۔ 

◀️چنانچہ اردگانی ترکی اور یہودی اسرائیل کی حقیقت اور دونوں کے رشتے کے بارے میں جانکاری کیلئے درج ذیل پوسٹوں کا مطالعہ کریں: 

◀️اردگان  اسرائیل کی خدمت کیسے کرتا ہے یہاں دیکھیں اس پوسٹ کو: 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2075940762519200&id=100003098884948
🤴🏿🔥اردگان فلسطینی مظلوموں کی مدد کیسے کرتا ہے؟؟!

☀️منافق اردگان میڈیا میں جیسے ہی اسرائیل کے خلاف بولے گا فورا اسکے بھکت تالی بجانا شروع کردیں گے کہ یہی ایک مسلم لیڈر ہے جو فلسطینیوں  کا ہمدرد ہے۔۔ 
لیکن انہیں نہیں معلوم کہ اردگان فلسطینی مظلوموں کی مدد کیسے کرتا ہے: 

☀️اردگان اسرائیلی فوجیوں کو ترک مضبوط جوتا بنا کر دیتا ہے تاکہ فلسطینی مظلوموں کی خدمت اچھی طرح کی جا سکے: 
https://www.counterpunch.org/2011/06/03/turkey-shoes-israeli-army/

☀️منرل واٹر زیتون کا پھل اور دیگر پیکنگ کھانے بھی اردگان اسرائیلی فوجیوں کیلئے بھیجتا ہے۔۔ تاکہ مقوی غذا کھا کر فلسطینی مظلوموں کا تعاون اسرائیلی فوج اچھی طرح کرے: 
https://www.alwatanvoice.com/arabic/news/2014/08/17/579455.html

☀️ترک پریس میڈیا خبر کے مطابق اسرائیلی راجدھانی تل ابیب میں تعمیراتی کام میں سب سے آگے ترک کمپنی ہی ہے۔ جس میں خصوصی طور پر اردگان کے قریبی ساتھیوں کی کمپنیاں ہی زیادہ ہیں: 
دیکھیں اس رپورٹ کو:
http://www.turkpress.co/node/21151
👈مزید تفصیل: 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1748086215304658&id=100003098884948

☀️2016 میں اردگان نے 100/ ترک کمپنیوں کے نمائندوں کو اسرائیل بھیجا جنہوں نے مختلف شعبوں میں اسرائیل کو سامان ایکسپورٹ کرنے کا معاہدہ کیا ۔۔ جس پر اسرائیل آج بھی اردگانی ترکی پر فخر کر رہا ہے۔۔ 
https://www.al-masdar.net/المصالحة-التجارية-بين-تركيا-وإسرائيل/

☀️اسرائیل میں لگی آگ بجھانے بہادر اردگان ہی پہونچتا ہے تاکہ اسرائیل کو زیادہ خسارے میں نہ ڈال کر فلسطینی مظلوموں کی مدد کریں :
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2067490740030869&id=100003098884948

☀️مزید اسرائیلی فوج اردگانی ترکی میں ٹریننگ لے کر آتے ہیں۔۔ اور تمام شعبوں میں اردگان نے اسرائیل کے ساتھ تعاون مضبوطی سے بنا کر رکھا ہے۔۔ جسکی تفصیل ان دونوں پوسٹ میں دیکھ سکتے ہیں: 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1656130257833588&id=100003098884948

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1653655944747686&id=100003098884948

Abdullah Al-juhani 
فلسطینیوں کا اخلاقی اور مالی تعاون
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1503757359737546&id=100003098884948

سیاسی اور فوجی تعاون
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1499164973530118&id=100003098884948

ترکی اسرائیل تعلقات
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1656130257833588&id=100003098884948


سعودی فلسطینیوں کی ماہانہ مدد کرتا ہے
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1903709753075636&id=100003098884948

اردگان نے صرف القدس کو اسرائیلی راجداھانی تسلیم ہی نہیں کی ہے بلکہ امریکی سفارت خانہ بنانے کی ذمیداری بھی لی ہے بیت المقدس میں
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1748086215304658&id=100003098884948

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...