🎴لیبا کو اخوانی دہشت گرد کب تک تباہ کرتے رہیں گے؟!
◀️اردگان نے ترکی کی معیشت بری طرح تباہ کر رکھا ہے عوام مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب خود کشی کر رہی ہے لیکن صہیونی ایجنٹ مسلم ممالک کی تباہی میں اپنے شریکوں کے ساتھ پیش پیش ہے۔
◀️ایک طرف شام میں اسکی فوج مجوسی ایران روس اور بشار کے ساتھ مل کر شامیوں کو تباہ کر رہی ہے۔۔
دوسری طرف لیبیا میں اخوانی اور داعشی دہشت گردوں کو اسلحہ اور بکتر بند گاڑیاں سپلائی کر رہا ہے۔ BMC ترکی کمپنی کی گاڑیاں جس میں قطر کا شئیر 50% فیصد ہے۔
◀️ان ترکی گاڑیوں کا پرچار الجزیرہ جیسے خبیث چینل والے کر رہے تھے کہ اب ترکی کی یہ بکتر بند گاڑیاں طرابلس کی حفاظت کریں گی کہ دیکھتے ہی دیکھتے کچھ مجہول عربی جہاز آئے اور بہت ساری گاڑیوں کو تباہ کر دیا۔۔ کہتے ہیں مصر سے یہ جہاز اڑتے ہین لیکن کسی میں ہمت نہیں کہ سیسی کا نام لے لیں۔۔
🛑نوٹ: 2011 میں صلیبی ناٹو اور ترکی وقطر کی مدد سے اخوانی داعشیوں نے لیبیا کو تباہ کیا ۔ اور اب تک اس کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے ہیں۔۔ اللہ انہیں غارت کرے۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق