الخميس، 20 فبراير 2020

اخوانیت اور رافضیت ایک سکے کے دو رخ

🤴🏿اخوانیت اور رافضیت ایک سکے کے دو رخ؟ !

🛑امریکہ ایران پر اقتصادی پابندی لگاتا۔ اس پر اخوانی حماس اور ترکی وقطر احتجاج کرتے ہیں۔ 

🛑امریکہ حزب اللاتی گروپ اور پاسداران خمینی انقلاب پر پابندی لگاتا ہے تو بھی ترکی اور قطر احتجاج کرتے ہیں۔ 

🛑امریکہ اخوان المسلمین پر پابندی کی بات کرتا ہے تو ایران احتجاج کرتا ہے۔ 

🛑آخر ستاون ملکوں میں یہی تین ممالک اور تین تنظیمیں  ایک دوسرے کیلئے دفاع کیوں کرتے نظر آتے ہیں؟ کیا باقی ترپن ممالک ماموں اور یہ تینوں شیرو ہیں؟ 

🛑آخر اخوانیت اور رافضیت میں کیا جوڑ ہے کہ ہر ایک دوسرے کا اپنا گھر بتاتا نظر آتا ہے؟ 

🛑کیا یہ اتفاق ہے یا ولایت فقیہی اور حاکمیت الہی جیسے نظریوں کا انضمام ہے۔۔ ؟!

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...