السبت، 22 فبراير 2020

کیا اخوانی صہیونیوں کے ایجنٹ ہیں؟!

📛کیا اخوانی صہیونیوں کے ایجنٹ ہیں؟!

🛑آخر کیا وجہ ہے کہ اخوانی آج تک اسلامی دھارے سے کبھی نہیں جڑے بلکہ ہمیشہ مسلم ممالک کے خلاف بغاوت اور اہل سنت مسلمانوں کے خلاف رہے ہیں؟!

🛑انہوں نے مشاجرات صحابہ میں رافضیوں کا ساتھ دیا۔ 

🛑حضرت عثمان ہو یا حضرت معاویہ یا عمرو بن عاص ہو سارے صحابہ پر نقد اور جرح اسی طرح کیا جیسے دشمنان صحابہ روافض کرتے ہیں۔ 

🛑امیہ حکومت کو برا بھلا کہنے میں روافض کے ساتھ ہیں۔ 

🛑آخری متحدہ صوفی اور خانقاہی ترکی حکومت کی تعریف کرنے میں بدعتی صوفیوں کے ساتھ ہیں۔ 

🛑سعودی حکومت کے خلاف تمام دشمنان مملکہ کے ساتھ ہیں جبکہ وراثتی بادشاہت میں ترکی حکومت اور سعودی حکومت میں کوئی فرق نہیں ہے۔ 

🛑کسی بھی معاملے میں اہل سنت سعودی اور قاتل سنت ایران کے درمیان اختلاف کی صورت میں دشمنان صحابہ روافض کے ساتھ ہیں۔ 

🛑1948 میں یمن کی بغاوت کا ساتھ دیا جبکہ انہیں سعودی نے ٹھکانہ دے رکھا تھا اپنے ملک میں اور سعودی حکومت اس بغاوت کے خلاف تھی۔۔ اور اسی وجہ سے  حسن بنا نے ملک عبد العزیز سے معافی بھی مانگی لیکن انہوں نے معاف نہیں کیا۔۔ 

🛑1979 میں رافضی خمینی انقلاب میں انہوں نے یورپ کے ایجنٹ ملعون خمینی کا ساتھ دیا۔ 

🛑1980 سے 1988 تک سنی عراق اور رافضی ایران کی لڑائی میں انہوں نے مجوسی ایران کا ساتھ دیا۔

🛑1990 میں صدام کی کویت پر چڑھائی کے دوران انہوں نے قطر کے ساتھ ملکر صدام کا ساتھ دیا۔ 

🛑2003 میں لیکن امریکہ اور اسکے ایجنٹ ایران کے ذریعے عراق پر حملے کے وقت انہوں نے امریکہ اور ایران کا ساتھ دیا۔ 

🛑2018 کے صدارتی انتخاب میں انہوں نے سنی اتحاد کا ساتھ چھوڑ کر ایرانی ایجنٹ نوری مالکی اتحاد کا ساتھ دیا۔ 

🛑2011 کی عرب فسادیہ میں انہوں نے ہر جگہ فسادیوں اور بلوائیوں کا ساتھ دیا۔ 

🛑نوے کی دہائی میں جزائر کے اندر فرانس سے آزادی کے وقت انہوں نے فرانس کا ساتھ دیا۔ 

🛑سعودی کے خلاف انہوں نے اوباما انتظامیہ کا ساتھ دیا۔ 

🛑لبنان میں لبنانی حکومت کے خلاف انہوں نے رافضی حزب اللہ کا ساتھ دیا۔  

🛑یمن میں عرب اتحاد کے خلاف مجوسی حوثیوں کا ساتھ دیا۔ 

🛑صحابہ کو برا بھلا کہنے والے سید قطب کا ساتھ دیا جبکہ شیخ ربیع ہادی اور مدخلی کے خلاف کھڑا ہوگئے جنہوں نے سید قطب کے افکار ضالہ کی نشاندہی کرکے صحابہ کرام کا مقام لوگوں کو بتایا۔ 

🛑مسلمانوں کے خلاف صلیبی ناٹو کے ساتھ یہ عراق میں بھی رہے لیبیا میں بھی رہے۔ 

🛑ملک شام میں ترکی ایجنڈے پر کام کرکے اپوزیشن کو ختم کردیا۔ 

🛑اس وقت حال یہ ہے کہ سعودی مخالفت میں کوئی معمولی شخص بھی اسے گالی دینا شروع کردے تو اسکے ساتھ کندھے پہ کندھا رکھ کر کھڑے ہوجاتے ہیں۔ 

🎴سابق اخوانی علی عشماوی نے لکھا ہے کہ اخوانی جس کا بھی کھاتے ہیں انہیں دھوکہ بھی اچھا دیتے ہیں۔۔ خلیجی بہت سارے ممالک کو دھوکہ دے چکے باقی کو بھی دیں گے۔۔ کیونکہ ان کے مرشدوں نے ہی یہ بات انہیں سکھائی ہے کہ مسلم حکمرانوں کے خلاف بغاوت کرو انکے خلاف لوگوں کو ابھارو۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...