السبت، 22 فبراير 2020

اخوانیوں کی سعودی دشمنی اور رافضی دوستی

🎴اخوانیوں کی سعودی دشمنی اور رافضی دوستی

🛑مجوسی حوثیوں نے جب سعودی پائپ لائن پر حملہ کیا تو کسی اخوانی نے اس کی مذمت نہیں کی بلکہ رافضی چینل الخنزیرہ سعودی عسکری کمزوری کا پیمانہ بتانے چلا تھا۔۔ 

🛑لیکن جب سعودی اتحاد نے بدلے میں حوثیوں کے عسکری تنصیبات اسلحوں کے ذخیرے اور فوجی کیمپوں پر حملہ کرنا شروع کیا تو یہی منافق چینل حوثیوں کی ہمدردی کرتے نظر آیا۔۔ اور یہ پروپیگنڈہ شروع کردیا کہ سعودی یمنی بچوں کو قتل کر رہا ہے۔  

🛑اس تیز اور کثیف حملے سینکڑوں حوثی مارے جا چکے ہیں۔  بہت سارے اسلحہ تباہ ہوگئے ہیں۔۔ حوثیوں پر اس طرح کا حملہ پہلے کبھی نہین دیکھا گیا تھا۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ سارے اخوانی رافضی بلبلا رہے ہیں۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...