السبت، 22 فبراير 2020

کل جب تحریکیوں کے بچے مرسی کے بارے میں سوال پوچھیں گے کہ مرسی کو آپ لوگ شہید کیوں کہتے ہو، وہ تو اپنی طبعی موت (ہارٹ اٹیک) سے مرے تھے
تو یہ تحریکی ان کو بتائیں گے کہ مرسی مصر میں ڈیمو کریسی لانے کی جدوجہد میں لگے ہوئے تھے، اسی وجہ سے تاناشاہ سی سی نے ان کو زہر کا انجیکشن دیکے مروادیا تھا
تب ان کے بچے بڑے ہی معصومیت سے سوال کریں گے...😏
لیکن پاپا 🤔🤔آپ لوگ تو کہتے ہو کہ ڈیمو کریسی ایک طاغوتی نظام ہے، تو طاغوتی نظام کی جدوجہد میں مرے ہوئے کو آپ شہید کا درجہ کیسے دے سکتے ہیں؟؟؟؟🤓🤓
ذرا سوچئے کیا تب بھی یہ تحریکی غصے میں اپنے بچے پر ہی ریالی ہونے کا الزام لگاکر آگے چلتے بنے گا

محمد فیصل

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...