السبت، 22 فبراير 2020

ملک وملت کے تاجر مکار اخوانی عورتوں کے ساتھ مصری فوج کے خلاف فلم بناتے ہوئے۔۔

🌋ملک وملت کے تاجر مکار اخوانی عورتوں کے ساتھ مصری فوج کے خلاف فلم بناتے ہوئے۔۔ 

🎴30/جون 2013 میں مصری عوام نے مرسی حکومت کے خلاف احتجاج کر کے اسے گرادیا۔۔ 
تو اخوانیوں نے فوج کے خلاف رابعہ میدان میں احتجاج کیا۔۔ اور مکار اخوانیوں نے گولی کھانے اور مرنے کی ایکٹنگ کر کے بہت ساری بے بنیاد باتیں مصری فوج کی طرف منسوب کر دی ہے۔۔ 

🛑دیکھیں اس ویڈیو میں فریبی مکار کرسی کے بھوکے اخوانی کیسے فلم بنا رہے ہیں فوج کے خلاف۔ عورتوں اور لڑکیوں کے ساتھ۔۔ اسی فلم کو عالمی ٹی وی چینلوں پر دکھا کر مصری فوج کو بدنام کرتے ہیں یہ خارجی ملک وملت کے دشمن اخوانی۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...