اردگان کو سیسی سے خار کیوں؟ 《1》
سیسی نے بہت پہلے یہ دھمکی دیدی ہے کہ بحر متوسط میں ترکی سمیت کوئی بھی ملک مصری پانی کے قریب آئے گا تو وہ دن اسکا آخری دن ہوگا۔۔
یہی وجہ ہے ہمیشہ ہر خطاب میں اردگانی ذہن ودماغ پر سیسی چھایا رہتا ہے۔ ھھھھ
اردگان کو سیسی سے خار کیوں؟!
《2》
2012 کا سال اخوانیوں اور رافضیوں کیلئے بہت ہی خوشی کا سال تھا۔۔ اس وقت مسلم ممالک ایک ایک کر کے گرائے جارہے تھے۔۔ مسلمان تباہ ہورہے تھے، ایران ترکی اور مصر میں جگہ جگہ جشن منائے گئے۔۔ خلافت وشریعت کا جھانسا دیکر حکومت کو ہتھیایا گیا پھر دھوکہ دیکر پارلیمانی جمہوریت کو دوبارہ نافذ کر دیا گیا اور اسرائیل وایران سے رشتے دوبارہ مضبوط کر لئے۔۔ اردگان نے دوبارہ مصر میں اپنے استعماری طاقت کو پھیلانے کا عزم کر لیا۔
لیکن 30/ جون 2013 کا دن اخوانیوں اور رافضیوں کیلئے اسی طرح سب سے برا دن ثابت ہوا جب لاکھوں کی تعداد میں مصری عوام قاہرہ کی سڑکوں پر مرسی حکومت کے خلاف نکل پڑی۔۔ اور (یسقط یسقط حکم المرشد) کا نعرہ لگانے لگی۔ مرسی نے فوج کو گولی چلانے کا آرڈر دیدیا لیکن غیور جنرل عبد الفتاح سیسی نے غدار اخوانی کی بات ماننے سے انکار کر دیا اور مصری عوام کی خواہش کو پورا کرتے ہوئے اخوانی خائن حکومت کو گرا دیا۔۔
اس طرح سیسی نے رافضیوں اور اخوانیوں کے سارے خواب کو چکناچور کر دیا ۔۔ اور اردگان کے سارے عزائم خاک میں مل گئے۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق